موغا دیشو میں خودکش کار بم دھماکا، 10 افراد ہلاک
👁️ 22 بار دیکھا گیا
موغا دیشو میں خودکش کار بم دھماکا، 10 افراد ہلاک
موغا دیشو (ڈیلی اردو) صومالی دارالحکومت موغادیشو میں ایک کار بم حملے کے نتیجے میں کم از کم دس افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
یہ حملہ آج بروز بدھ ایئر پورٹ کو جانے والی ایک اہم شاہراہ پر رونما ہوا۔ کسی گروہ نے فوری طور پر اس پرتشدد کارروائی کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
Several people were killed on Wednesday in a suicide car bomb blast in Somalia's capital Mogadishu, officials saidhttps://t.co/GMY0OTt1rQ
— AFP News Agency (@AFP) January 12, 2022
صومالی حکام کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں چار گاڑیاں اور کئی رکشا بھی تباہ ہوگئے جبکہ حملے میں القاعدہ سے منسلک دہشت گرد تنظیم الشباب کے ملوث ہونے کا امکان ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کا چھ خلیجی ممالک میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
13/July/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
بونیر میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی افسر ہلاک
13/July/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
امریکہ کا ایران پر حملوں کا تیسرا مرحلہ، 300 سے زائد فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
13/July/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
بلوچستان: واشک میں دہشت گردوں کی فائرنگ، پنجاب سے تعلق رکھنے والے 5 مزدور ہلاک
13/July/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
ایران کا امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملوں کا دعویٰ، خطے میں کشیدگی بڑھ گئی
12/July/2026 👁️ 184 بار دیکھا گیا
شام میں اسرائیلی فوج کا سرچ آپریشن
12/July/2026 👁️ 175 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8932 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4762 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3542 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2539 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2286 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1981 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C