25/July/2019

میکسیکو میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو پائلٹوں سمیت چار افراد ہلاک

👁️ 147 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
میکسیکو میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو پائلٹوں سمیت چار افراد ہلاک

میکسیکو میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو پائلٹوں سمیت چار افراد ہلاک

میکسیکو (ڈیلی اردو) جنوبی امریکہ کے ملک میکسیکو کی جنوبی ریاست میشواکان میں بدھ کو ایک ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا جس میں دو پائلٹوں سمیت چار افراد ہلاک ہوگئے۔

صوبائی گورنر سلوانو ریولیس كونیجو نے ٹوئٹر پر لکھا’’مجھے دکھ کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ حادثے میں ہیلی کاپٹر کے دو پائلٹ، ایک پولیس افسر جوس مارٹن گوڈو كاسٹرو اور سوشل انشورنس سسٹم کے افسر جرمن اورٹگا کی موت ہو گئی‘‘۔

انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ خراب موسم کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا ہے ، تاہم تحقیقات کے بعد ہی حادثے کی اصل وجوہات کا پتہ چل سکے گا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C