میکسیکو: ٹاؤن ہال میں فائرنگ سے میئر سمیت 18 افراد ہلاک
👁️ 30 بار دیکھا گیا
میکسیکو: ٹاؤن ہال میں فائرنگ سے میئر سمیت 18 افراد ہلاک
میکسیکو سٹی (ڈیلی اردو) میکسیکو کی ریاست گوریرو میں فائرنگ سے میئر اور ان کے والد سمیت 18 افراد ہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق دوپہر 2 بجے مسلح افراد نے سان میگوئیل کے ٹاؤن ہال میں حملہ کیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں نے ماسک لگا رکھے تھے اور وہ دو ایس یو ویز میں آئے تھے۔
’لاس ٹیکیلاروس‘ نامی جرائم پیشہ گروہ کو حملے کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے جس کا کارندوں نے حملے کے کچھ ہی دیر بعد سوشل میڈیا پر ویڈیو اپلوڈ کرکے گوریرو کے علاقے میں اپنی واپسی کا اعلان کیا۔
میئر کونراڈو مینڈوزا اور ان کے والد جو سابق میئر ہیں دونوں ہی حملے میں ہلاک ہوگئے۔
گوریرو کے ہائی وے پر بڑی گاڑیاں یا ٹریلر بھی کھڑے کر دیے گئے تھے تاکہ سیکیورٹی فورسز علاقے میں داخل نہ ہوسکیں۔
دیگر مرنے والے افراد میں سے زیادہ تر کا تعلق مقامی حکومت سے تھا۔
میکسیکو کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ فوجی یونٹس تعینات کر دیے گئے ہیں تاکہ حملے کے ذمہ داران کو گرفتار کیا جاسکے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق: وادی الشای میں عراقی فضائی حملے، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
11/September/2026 👁️ 111 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 146 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15531 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5134 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C