نیدرلینڈز پر اسرائیل کو طیاروں کے پارٹس کی فراہمی پر جنگی جرائم میں ملوث ہونے کا الزام
👁️ 89 بار دیکھا گیا
نیدرلینڈز پر اسرائیل کو طیاروں کے پارٹس کی فراہمی پر جنگی جرائم میں ملوث ہونے کا الزام
ایمسٹرڈم (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے این پی) نیدرلینڈز کی ایک ضلعی عدالت نے ڈچ ریاست کے خلاف پیر کو مقدمے کی سماعت کرے گی، جس میں انسانی حقوق کی عدالت نے کہا ہے کہ اسرائیل کو ایف-35 جنگی جہازوں کے پارٹس فراہم کرکے نیدرلینڈز نے غزہ میں مبینہ جنگی جرائم میں حصہ ڈالا ہے۔
A district court on Monday will hear a case against the Dutch state launched by human rights organizations which say the export of F35 fighter jet parts to Israel makes the Netherlands complicit in alleged war crimes in Gaza.https://t.co/MXQ2QkJENi
— The Jerusalem Post (@Jerusalem_Post) November 30, 2023
خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ہیگ کی عدالت میں ایمنسٹی انٹرنیشنل اور آکسفیم کی شاخوں نے مؤقف اپنایا کہ نیدرلینڈز غزہ میں اسرائیل کی بڑے پیمانے پرانسانی حقوق اور عالمی قوانین کی خلاف ورزیوں میں شامل ہے۔
انہوں نے کہا کہ نیدرلینڈز نے اسرائیلی جنگی جہازوں کے لیے پارٹس کی فراہمی کی اجازت دے رکھے گی اور اس دوران تنازع جاری ہے۔
نیدرلینڈز کے وزیر دفاع نے خبر ایجنسی اے این پی کو بتایا کہ وہ معاملہ عدالت میں زیرسماعت ہونے کی وجہ سے کوئی ردعمل نہیں دیں گی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ہنگو میں آئی ای ڈی دھماکہ، معروف قبائلی رہنما حاجی عزت گل ہلاک
22/July/2026 👁️ 196 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں دہشت گردوں نے سرکاری سکول بارودی مواد سے تباہ کردیا
22/July/2026 👁️ 250 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایرانی بندرگاہوں اور شہروں پر نئے فضائی حملے
22/July/2026 👁️ 156 بار دیکھا گیا
ایرانی وزیر داخلہ کی وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں
22/July/2026 👁️ 133 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں جھڑپوں کے دوران مسجد اور مدرسہ تباہ، تحقیقات کا مطالبہ
22/July/2026 👁️ 244 بار دیکھا گیا
حماس نے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا
22/July/2026 👁️ 289 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8969 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4827 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3597 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3580 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2570 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2323 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C