نیوکلیئر ہتھیاروں سے متعلق ڈاکٹرائن بہتر بنا رہے ہیں، روسی وزیر خارجہ
👁️ 82 بار دیکھا گیا
نیوکلیئر ہتھیاروں سے متعلق ڈاکٹرائن بہتر بنا رہے ہیں، روسی وزیر خارجہ
ماسکو (ڈیلی اردو) روس نے ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے کی پالیسی کو موجودہ تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا شروع کردیا ہے، وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے بتایا کہ انکا ملک نیوکلیئر ہتھیاروں سے متعلق ڈاکٹرائن بہتر بنا رہا ہے۔
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے یمنی وزارت خارجہ کے سربراہ کے ساتھ پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکیوں کے نزدیک تیسری عالمی جنگ ہوئی تو اس سے صرف یورپ متاثر ہوگا، تاہم واشنگٹن کو یہ بات جاننا چاہیے کہ روس کا اپنا ڈاکٹرائن ہے، جس میں نیوکلیئر ہتھیاروں سے متعلق بھی ڈاکٹرائن شامل ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس ڈاکٹرائن کو اس وقت واضح کیا جارہا ہے جس سے امریکی حکام بھی واقف ہیں۔
روس کے صدر ولادیمر پوٹن نے جون کے اواخر میں امکان ظاہر کیا تھا کہ نیوکلیئر ڈاکٹرائن تبدیل کردیا جائے گا۔
انہوں نے کہا تھا کہ نیوکلیئر ہتھیار ممکنہ استعمال کرنے کے آغاز کا درجہ کم کرنے سے متعلق ایڈجسٹمنٹ کی جارہی ہے۔
صدر پوٹن کا کہنا تھا کہ ایسے نیوکلیئر ہتھیار بنائے جارہے ہیں جو بہت ہی کم yield کے حامل ہیں۔
انہوں نے کہا کہ یورپی حلقوں میں یہ بحث ہورہی ہے کہ ایسے ہتھیار بلا خوف استعمال کیے جاسکتے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
وسطی کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد دہشتگرد ہلاک اور زخمی
13/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام میں بلوچستان میں 100 سرکاری ملازمین برطرف
13/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر کارروائی، اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد
13/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
کراچی میں کارروائی، ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
باڑہ میں سیکیورٹی آپریشن، دو مقامی کمانڈروں سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں پرانا مارٹر گولہ پھٹنے سے 2 بچے زخمی
13/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26289 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15535 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11824 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9128 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7413 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5152 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C