وزیراعظم عمران خان اور صدر عارف علوی سے برطانوی شاہی جوڑے کی ملاقات
👁️ 106 بار دیکھا گیا
وزیراعظم عمران خان اور صدر عارف علوی سے برطانوی شاہی جوڑے کی ملاقات
اسلام آباد (ڈیلی اردو) برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن نے وفاقی دارالحکومت میں مصروف دن گزارا اور اہم شخصیات سے ملاقاتیں کیں جبکہ بہت سے مقامات کے دورے کیے۔
شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن نے ایوان صدر میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم ہاؤس میں عمران خان سے ملاقات کی۔ شاہی جوڑے نے حکومت کے موسمیاتی تبدیلی اور غربت کے خاتمے کے اقدامات کی تعریف کی۔
The Duke and Duchess of Cambridge, Prince William and Kate Middleton called on Prime Minister Imran Khan in Islamabad today.
On arrival at the Prime Minister House, Prime Minister Imran Khan welcomed the Royal couple.#RoyalVisitPakistan #RoyalTourPakistan pic.twitter.com/QUqDrl4A0j— Government of Pakistan (@GovtofPakistan) October 15, 2019
The Duke and Duchess of Cambridge called on the President here at the Aiwan-e-Sadr Islamabad today.
The President of Pakistan and the First Lady welcomed the Royal couple. #RoyalVisitPakistan #RoyaltourPakistan pic.twitter.com/Y8ykcOdkWn— Government of Pakistan (@GovtofPakistan) October 15, 2019
شاہی جوڑے نے اسلام آباد میں سرکاری اسکول کا بھی دورہ کیا۔ پرنس ولیم اور ان کی اہلیہ کلاسز میں گئے، بچوں سے ملاقات کی اور اساتذہ سے مصافحہ کیا۔
#DukeandDuchessofCambridge leaving first engagement of the day after visiting a school in Islamabad to see how a UK project is helping to get teachers into the poorest schools. Expect lots of mentions this week of the unique bond between the Uk and Pakistan #RoyalTourPakistan pic.twitter.com/NcjQmJCzCt
— Rhiannon Mills (@SkyRhiannon) October 15, 2019
شاہی جوڑا الگ الگ میزوں پر بچوں کے ساتھ بیٹھ گیا اور ان میں گھل مل گیا۔ انہوں نے بچوں سے مزے مزے کی باتیں کیں اور سبق بھی سنا۔
William and Kate are about to set a leopard camera trap with children in Margallah Hills National Park in Islamabad in the foothills of the Himalayas. There are two families of leopards here apparently. Not too close, I hope. pic.twitter.com/uwlBjE5xCw
— Richard Palmer (@RoyalReporter) October 15, 2019
برطانوی شاہی جوڑے نے مارگلہ ہلز میں ندی کی سیر کی اور حکام نے انہیں مارگلہ نیشنل پارک پر بریفنگ بھی دی۔ شاہی جوڑا مارگلہ نیشنل پارک کی خوبصورتی سے بہت متاثر ہوا۔ شاہی جوڑے نے ٹریل فائیو کا بھی دورہ کیا جبکہ ماحولیاتی تحفظ سے متعلق تقریب میں بھی شرکت کی۔
The Duke & Duchess of Cambridge are greeted by Dr Anis Rahman chairman of the Margallah Hills Natuona Park board & Asirra Ghulam, research assistant. pic.twitter.com/mZBDclceux
— Emily Andrews (@byEmilyAndrews) October 15, 2019
گزشتہ روزبرطانوی شہزادہ ولیم اورشہزادی کیٹ مڈلٹن 5 روزہ دورے پر پاکستان پہنچے ہیں اور 18 اکتوبر کو وطن واپس روانہ ہوں گے۔ برطانوی شاہی جوڑا لاہور اور چترال کا دورہ بھی کریں گے۔ گزشتہ 10 سال میں کسی برطانوی شاہی جوڑے کا یہ پہلا دورہ پاکستان ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
چار ملکی ’بدر‘ دفاعی معاہدہ طے پا گیا: پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا کا بڑا عسکری اتحاد!
22/October/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
10 سالہ دفاعی گھیراؤ: ترکیہ مکہ معاہدے کی توثیق کے لیے تیار، مشرقِ وسطیٰ میں نئی صف بندی!
22/October/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
مکّہ معاہدہ کا متن سامنے آگیا
22/October/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
تزویراتی معاہدے، بے بس پارلیمان اور معاشی بحران کی دلدل
22/October/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
لکی مروت: سول کیمپ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ
21/October/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
حوثی حملوں کے بعد فرانسیسی صدر میکخواں کا سعودی عرب کا اچانک دورہ، تیل تنصیبات کے تحفظ پر بات چیت
21/October/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26390 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15626 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11923 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9278 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7537 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5493 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C