ٹانک: لاپتہ ایف سی اہلکار کی لاش برآمد
👁️ 33 بار دیکھا گیا
ٹانک: لاپتہ ایف سی اہلکار کی لاش برآمد
ٹانک (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک کے نواحی گاؤں عمر خیل میں دو روز سے لاپتہ فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کے اہلکار کی لاش کھیتوں سے برآمد کرلی گئی ہے۔
#Pakistan: The dead body of a FC soldier, who was missing for the past 2 days, in Tank district has been found. https://t.co/X5VhSzvzWH
— ???? (@cozyduke_apt29) April 8, 2024
تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کی حدود وارن کلئی کی زمینوں میں حاضر سروس ایف سی اہلکار کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
پولیس ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ایف سی اہلکار دو دن پہلے ٹانک میں لا پتہ ہوا تھا پولیس کے مطابق اہلکار کی شناخت فضل الرحمان سکنہ گاؤں عمر خیل سے ہوئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے نعش ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دی۔
ڈی پی او ٹانک کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ حاضر سروس اہلکار کے قتل کے واقعہ کی تفتیش جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اسرائیل نے ایران میں اسٹارلنک سسٹمز اسمگل کیے، سابق وزیراعظم کا انکشاف
23/June/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
اسرائیل پر غزہ میں فلسطینی بچوں کیخلاف نسل کشی کا الزام، اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ
23/June/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز پر ٹول قبول نہیں، امریکہ کا ایران کو واضح انتباہ
23/June/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا پاکستان دورہ، اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور خطے میں امن پر اتفاق
23/June/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
طالبان نے افغانستان میں چھوٹی داڑھی پر امدادی کارکن گرفتار کر لیے
23/June/2026 👁️ 133 بار دیکھا گیا
امریکہ نے ایرانی تیل کی برآمدات پر عارضی پابندیاں نرم کر دیں، 60 روزہ لائسنس جاری
23/June/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8850 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4613 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3303 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2473 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2126 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1918 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C