05/March/2024

ٹانک میں ایس ایچ او کی گاڑی پر فائرنگ

👁️ 39 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
ٹانک میں ایس ایچ او کی گاڑی پر فائرنگ

ٹانک میں ایس ایچ او کی گاڑی پر فائرنگ

ٹانک (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں نامعلوم افراد نے پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کردی۔

پولیس کے مطابق حملے میں پولیس اہلکار محفوظ رہے۔

پولیس حکام کا کہنا تھا کہ جنڈولہ دولت کورونہ پولیس اسٹیشن کی حدود میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔

پولیس کے مطابق موبائل میں ایس ایچ او سمیت دیگر اہلکار موجود تھے۔

فائرنگ کے واقعہ کے بعد پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کیا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C