ٹانک میں دہشت گردوں کے حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
👁️ 40 بار دیکھا گیا
ٹانک میں دہشت گردوں کے حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک کے علاقے جنڈولہ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔
#Pakistan: A policeman was shot dead by unknown assailants in Jandola district, Khyber Pakhtunkhwa province. https://t.co/7wrYpQPnzi
— ???? (@cozyduke_apt29) May 5, 2024
ڈیلی اردو کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ کانسٹیبل عثمان غنی ڈیوٹی سے واپس گھر جارہا تھا کہ شان خیل کورونہ منزئی روڈ پر نامعلوم دہشت گردوں نے فائرنگ کردی، پولیس اہلکار کی لاش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
پولیس حکام کے مطابق نامعلوم حملہ آور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ پولیس نے نامعلوم حملہ آوروں کے خلاف مقدمہ درج کر کے ان کی تلاش شروع کر دی ہے۔
ضلع ٹانک جنوبی وزیرستان کی سرحد کے قریب واقع ہے۔ جنڈولہ روڈ بھی جنوبی وزیرستان سے منسلک ہے اور اس علاقے میں پہلے بھی تشدد کے متعدد واقعات پیش آ چکے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کلاچی : پولیو ڈیوٹی سے واپس آنے والے 2 اہلکار دہشتگردوں کے ہاتھوں اغواء
24/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
یمن : 24 گھنٹوں کے دوران 150 اہلکار اور حوثی جنگجو ہلاک، اہم شاہراہ کی جانب پیش قدمی کی کوشش ناکام
24/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
سیستان و بلوچستان : سراوان میں جھڑپ، آئی آر جی سی کے 2 کمانڈر اور 5 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
طائف اور ینبع کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام، سعودی دفاعی نظام نے 6 بیلسٹک میزائل مار گرائے
24/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
پشاور : سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ،ایک دہشتگرد اور پولیس اہلکار ہلاک، 2 اہلکار زخمی
24/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26324 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15572 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11858 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9174 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7455 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5257 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C