ٹانک میں شدت پسندوں کا سڑک پر ناکہ، پولیس اہلکار اغوا
👁️ 108 بار دیکھا گیا
ٹانک میں شدت پسندوں کا سڑک پر ناکہ، پولیس اہلکار اغوا
ٹانک (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں شدت پسندوں نے پولیس اہلکار کو اغواء کر لیا۔
پولیس کے مطابق تھانہ گومل میں تعینات اہلکار سمیع اللہ گھر سے واپس ڈیوٹی کیلئے جارہا تھا کہ راستے میں شدت پسندوں نے گاڑی سے اتار کر اغواء کر لیا۔
ذرائع کے مطابق ٹانک میں مسلح افراد نے سڑک پر ناکہ لگا کر بند کر دیا تھا۔
ڈی پی ٹانک کے مطابق مغوبی اہلکار کی بازیابی کے لئے سکیورٹی فورسز اور پولیس کی ٹیمیں تشکیل دے کر جائے وقوعہ کی جانب روانہ کردی گئی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی عرب پر حملہ مراکش پر حملہ تصور ہوگا، شاہ محمد ششم
27/September/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں کرکٹ کھیل کر واپس آنے والے نوجوانوں پر فائرنگ، 3 ہلاک، 3 زخمی
27/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ بارودی مواد کا دھماکا، کمسن بچی زخمی
27/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
ایران سے رواں ہفتے مزید مذاکرات کی توقع، ٹرمپ کا فوجی کارروائی کا عندیہ
27/September/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، مطلوب دہشتگرد کمانڈر ہلاک
27/September/2026 👁️ 45 بار دیکھا گیا
جنوبی افریقہ میں فائرنگ کے دو واقعات، 27 افراد ہلاک اور 26 زخمی
27/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26338 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15583 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11870 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9198 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7472 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5291 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C