20/February/2026

ٹانک میں کواڈ کاپٹر حملہ، ایک شخص ہلاک، 5 زخمی

👁️ 163 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
ٹانک میں کواڈ کاپٹر حملہ، ایک شخص ہلاک، 5 زخمی

ٹانک میں کواڈ کاپٹر حملہ، ایک شخص ہلاک، 5 زخمی

ٹانک (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں کواڈ کاپٹر حملے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 5 افراد زخمی ہو گئے۔

 

پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ تھانہ صدر کی حدود میں پیش آیا جہاں عسکریت پسندوں کی جانب سے کواڈ کاپٹر کے ذریعے حملہ کیا گیا۔

 

حملے میں ایک شخص موقع پر ہلاک ہو گیا جبکہ 5 زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر عسکریت پسندوں کے خلاف سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C