پاناما اور جعلی اکاونٹس کیس کے تفتیشی افسران سمیت 57 نیب افسران کی ترقی
👁️ 64 بار دیکھا گیا
پاناما اور جعلی اکاونٹس کیس کے تفتیشی افسران سمیت 57 نیب افسران کی ترقی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاناما کیس اور جعلی بینک اکاونٹس کیس کے تفتیشی افسران سمیت نیب کے 57 افسران کو ترقی دے دی گئی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب)کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے نیب کے 57 اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کو ڈپٹی ڈائریکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ترقی پانے والوں میں سید حسن نقوی، عدنان بٹ، عمران ڈوگر، حسن نور، عمیر راٹھور شامل ہیں۔
اس کے علاوہ سیدہ ملیحہ شبیر، سحرش غلام اور زاور وڑائچ سمیت دیگر افسران بھی ترقی پانے والوں میں شامل ہیں۔نوٹی فکیشن کیمطابق افسران کو بہترین کارکردگی اور محکمے کی پرموشن کمیٹی کی تجویز پر ترقی دی گئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ترقی پانے والے افسران میں پاناما کیس اور جعلی بینک اکاونٹس کیس پر کام کرنے والے تفتیشی افسران بھی شامل ہیں جب کہ 22 اسسٹنٹ ڈائریکٹرز پہلے ہی اضافی چارج پر بطور ڈپٹی ڈائریکٹر کام کررہے تھے.
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
چاغی : نجی کانوں سے اغوا کیے گئے تمام 7 افراد بحفاظت بازیاب
06/September/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
شام :وزارت دفاع سے منسوب بھرتی فارم پر مذہبی سوالات، سوشل میڈیا پر شدید بحث
06/September/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں امن و استحکام معاشی ترقی کی بنیاد ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
06/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، 21 دہشتگرد ہلاک
06/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
کوئٹہ : شالکوٹ تھانے پر دستی بم حملہ، پولیس اہلکار اور راہگیر زخمی
06/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
شام : سابق فوجی افسر جلال کامل صقر گرفتار، جنگی جرائم میں ملوث ہونے کا الزام
06/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9101 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7391 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5083 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C