پاکستان نے افغان دفترخارجہ کے پشاور مارکیٹ سے متعلق بیان کو مسترد کردیا
👁️ 61 بار دیکھا گیا
پاکستان نے افغان دفترخارجہ کے پشاور مارکیٹ سے متعلق بیان کو مسترد کردیا
اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان نے افغان دفترخارجہ کے پشاور مارکیٹ سے متعلق بیان کو مسترد کردیا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کہتے ہیں کہ افغان دفترخارجہ کے پشاور مارکیٹ سے متعلق بیان کو مسترد کرتے ہیں ۔ افغان دفتر خارجہ کی جانب سے وقوعے کو گمراہ کن انداز میں پیش کرنا قابل افسوس ہے۔
ترجمان کے مطابق معاملہ ایک شہری اور ایک بینک کے درمیان تھا۔ سنہ 1998 میں معاملے سے متعلق شہری کے حق میں فیصلہ ہوا جس پر افغان فریقین کی جانب سے برعکس اقدامات پر لوکل انتظامیہ نے ایکشن لیا، تاہم اس حوالے سے عدالتی نظام سے متعلق بیانات مسترد کرتے ہیں۔
ترجمان نے مزید بتایا کہ ا فغان حکومت کی جانب سے احتجاجاً کونسلیٹ جنرل کی بندش قابل افسوس ہے، امید کرتے ہیں کہ افغان حکومت اس فیصلے پر نظر ثانی کرے گی۔ امید ہے کہ نجی کیس کے باعث دو برادر ممالک کے تعلقات خراب نہیں ہونگے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستانی وزیراعظم امریکہ، ایران مذاکرات میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ
21/June/2026 👁️ 133 بار دیکھا گیا
لبنان میں جھڑپیں جاری، ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک
20/June/2026 👁️ 187 بار دیکھا گیا
بنوں میں مسافر گاڑیوں کے قریب دو دھماکے، 7 افراد ہلاک، 6 زخمی
20/June/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 5 افراد ہلاک، 12 زخمی
20/June/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
لکی مروت: دو مختلف مقامات سے تین افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
20/June/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان، امریکہ کی تردید
20/June/2026 👁️ 194 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8845 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4593 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3296 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2465 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2113 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1914 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C