پاکستان، افغانستان سے امریکی فوج کے ذمہ دارانہ انخلاء کا حامی ہے، ترجمان دفترخارجہ
👁️ 68 بار دیکھا گیا
پاکستان، افغانستان سے امریکی فوج کے ذمہ دارانہ انخلاء کا حامی ہے، ترجمان دفترخارجہ
اسلام آباد (ڈیلی اردو) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہےکہ امریکی صدر جوبائیڈن کا افغانستان سے امریکی افواج کے انخلاء کے حوالے سے بیان دیکھا ہے، پاکستان افغان اسٹیک ہولڈرز سے ہم آہنگی کے ساتھ ذمہ دارانہ فوجی انخلاء کا حامی ہے۔
دفتر خارجہ سے جاری بیان میں ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا تھا کہ امریکی صدرکے اعلان کے مطابق افغانستان سے امریکی افواج کا انخلاء رواں سال یکم مئی کو شروع ہوگا اور 11ستمبرکو مکمل ہوگا، یہ ضروری ہے کہ افغانستان سے غیر ملکی افواج کا انخلاء امن عمل میں ہونے والی پیشرفت سے ہم آہنگ ہو۔
It is important that the withdrawal of foreign troops from Afghanistan coincides with the progress in the #AfghanPeaceProcess. We support the principle of responsible troop withdrawal in coordination with Afghan stake-holders. 1/3
— Ministry of Foreign Affairs – Pakistan (@ForeignOfficePk) April 15, 2021
ترجمان نے امید ظاہر کی ہے کہ ترکی میں افغان قیادت کا آئندہ اجلاس افغان باشندوں کے لیے سیاسی تصفیے کی سمت ترقی کرنے کا ایک اہم موقع ہوگا، امید کرتے ہیں کہ امریکا افغان رہنماؤں کو افغانستان میں سیاسی تصفیےکےلیے تاریخی موقع سے فائدہ اٹھانےکی تاکید کرتا رہےگا۔
A meaningful engagement of the international community for promoting reconstruction and economic development in the post-conflict #Afghanistan is important for ensuring sustainable peace and stability.3/3
— Ministry of Foreign Affairs – Pakistan (@ForeignOfficePk) April 15, 2021
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 109 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5105 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C