پاکستانی سفیر احسن وگن کو امریکا سے ڈی پورٹ کر دیا گیا
👁️ 58 بار دیکھا گیا
پاکستانی سفیر احسن وگن کو امریکا سے ڈی پورٹ کر دیا گیا
واشنگٹن (ڈیلی اردو) ترکمانستان میں تعینات پاکستانی سفیر کو امریکا میں داخلے سے روک دیا گیا، انہیں لاس اینجلس ایئر پورٹ سے ڈی پورٹ کیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے پاکستانی سفارتکار کو امریکا میں داخلے سے روک دیا گیا، سفارتکار کے کے احسن وگن نجی دورے پر امریکا پہنچے تھے۔
ذرائع کا کہنا ہے پاکستانی سفارتکار کو امریکا میں داخلے سے روک دیا گیا، سفارتکار کے کے احسن وگن نجی دورے پر امریکا پہنچے تھے۔
ذرائع نے ڈیلی اردو کو بتایا کہ پاکستانی سفیر کو 10 مارچ کو لاس اینجلس کے ائرپورٹ سے ڈی پورٹ کیا گیا۔
ذرائع کے احسن وگن کچھ سال قبل وہاں تعینات رہے اور پھر امان میں بھی تعینات رہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی سفارت کار کی بے دخلی کا کسی معاملے یا کسی پالیسی سے کوئی تعلق نہیں ہے، کے کے احسن وگن جب امریکا میں تعینات تھے تو انتظامی شکایات ضرور تھیں، قیاس کیا جارہا ہے کہ اس حوالے سے کوئی کارروائی ہوئی ہے۔
ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ اس حوالے سے امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ یا ہوم لینڈ سیکیورٹی ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے ایسی کوئی آفیشل تحریر نہیں آئی اور نہ ہی دفتر خارجہ پاکستان کی جانب سے اس بارے میں کوئی وضاحت آئی ہے۔
کے کے احسن وگن کو 6 ماہ قبل ہی ترکمانستان بھیجا گیا۔
واضح رہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سفری پابندی کا حکم نامہ کل جاری ہونے کا امکان ہے۔
ڈیلی اردو کے مطابق امریکی سفری پابندی میں ممکنہ طور پر شامل ممالک کے نام سامنے آگئے جن میں پاکستان، افغانستان، عراق، ایران، لبنان شامل ہوسکتے ہیں۔
لیبیا، فلسطین، صومالیہ، سوڈان، شام، یمن سفری پابندی کا شکار ممالک میں ممکنہ طور پر شامل ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستانی وزیراعظم امریکہ، ایران مذاکرات میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ
21/June/2026 👁️ 124 بار دیکھا گیا
لبنان میں جھڑپیں جاری، ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک
20/June/2026 👁️ 177 بار دیکھا گیا
بنوں میں مسافر گاڑیوں کے قریب دو دھماکے، 7 افراد ہلاک، 6 زخمی
20/June/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 5 افراد ہلاک، 12 زخمی
20/June/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
لکی مروت: دو مختلف مقامات سے تین افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
20/June/2026 👁️ 111 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان، امریکہ کی تردید
20/June/2026 👁️ 170 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8844 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4593 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3296 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2465 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2113 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1912 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C