25/September/2020

پاکستانی ہندو برادری کا جودھ پور واقع پر اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے دھرنا

👁️ 165 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
پاکستانی ہندو برادری کا جودھ پور واقع پر اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے دھرنا

پاکستانی ہندو برادری کا جودھ پور واقع پر اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے دھرنا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستانی ہندو اور سکھ برادری نے جودھ پور میں گیارہ پاکستانی ہندوئوں کی پراسرار موت کے خلاف پرزور احتجاج کیلئے اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے دھرنا دیا۔

قومی اسمبلی کے رکن اور پاکستان ہندو کونسل کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر رمیش کمار نے کہا کہ گیارہ پاکستانی ہندوئوں کے قتل کے بعد بھارتی حکومت کا ایک سیکولر ملک ہونے کا دعویٰ غلط ثابت ہوگیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم ان گیارہ پاکستانی ہندوئوں کیلئے انصاف چاہتے ہیں جنہیں جودھ پور میں قتل کیا گیا ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C