پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس افسر ہلاک
👁️ 25 بار دیکھا گیا
پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس افسر ہلاک
پشاور (بیورو رپورٹ) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس افسر ہلاک ہو گیا۔
پشاور پولیس کے مطابق واردات تھانہ خزانہ کے علاقے میں ہوئی، اے ایس آئی امجد خان تھانہ بڈھ بیر میں تعینات تھا اور گھر سے ڈیوٹی کے لیے جارہا تھا، نامعلوم ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہو گئے۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1462771001364602880?t=Tks87pdb7nqKq6ZAGNgdtQ&s=19
پولیس کی جانب سے بتایا گیا کہ امجد خان فائرنگ سے شدید زخمی ہوئے تھے ان کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا تاہم راستے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے، پولیس نے واقعہ کی مزید تحقیقات شروع کردی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان: گوادر میں کوسٹ گارڈز کے کیمپ پر خودکش حملہ، 5 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی
03/July/2026 👁️ 35 بار دیکھا گیا
سیٹلائٹ تصاویر: ایران کی جوہری و فوجی تنصیبات کو بڑے پیمانے پر نقصان کا انکشاف
03/July/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں کرفیو نافذ
03/July/2026 👁️ 33 بار دیکھا گیا
ایران میں سابق سپریم لیڈر خامنہ ای کی سرکاری آخری رسومات کا آغاز
03/July/2026 👁️ 35 بار دیکھا گیا
مہمند میں پولیس گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، افسر سمیت 2 اہلکار ہلاک
03/July/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت پر فیصلہ کن اور فوری جواب دینگے، ایرانی فوج
02/July/2026 👁️ 197 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8884 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4684 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3503 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2506 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2260 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1949 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C