پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی
👁️ 38 بار دیکھا گیا
پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی
پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔
پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ بھانہ ماڑی کی حدود میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس کانسٹیبل کو زخمی کردیا۔ زخمی اہلکار کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔
پولیس کے مطابق زخمی ہونے والے پولیس اہلکار ایکشن کمیشن میں ڈیوٹی سرانجام دے رہا ہے۔
پولیس نے ملزمان کا سراغ لگانے کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی ہے۔
یاد رہے کہ دو روز قبل پشاور کے علاقے متھرا کوز کندے میں نامعلوم شرپسندوں کا فرنٹیئر کانسٹیبلری اہلکار کےگھر پردستی بم سے حملہ کیا تھا۔ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں پہنچا تھا۔
پولیس کے مطابق ایف سی اہلکار فضل ربی سے چند روز قبل افغانستان کے نمبر سے خود کو ٹی ٹی پی نمائندہ ظاہر کرکے 3 کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کلاچی : پولیو ڈیوٹی سے واپس آنے والے 2 اہلکار دہشتگردوں کے ہاتھوں اغواء
24/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
یمن : 24 گھنٹوں کے دوران 150 اہلکار اور حوثی جنگجو ہلاک، اہم شاہراہ کی جانب پیش قدمی کی کوشش ناکام
24/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
سیستان و بلوچستان : سراوان میں جھڑپ، آئی آر جی سی کے 2 کمانڈر اور 5 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
طائف اور ینبع کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام، سعودی دفاعی نظام نے 6 بیلسٹک میزائل مار گرائے
24/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
پشاور : سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ،ایک دہشتگرد اور پولیس اہلکار ہلاک، 2 اہلکار زخمی
24/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26323 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15571 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11857 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9173 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7453 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5251 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C