پشاور: پتنگ چوک میں پارکنگ کے قریب سے ملنے والا بم ناکارہ بنا دیا گیا
👁️ 58 بار دیکھا گیا
پشاور: پتنگ چوک میں پارکنگ کے قریب سے ملنے والا بم ناکارہ بنا دیا گیا
پشاور (ڈیلی اردو) پشاور پتنگ چوک میں پارکنگ کے قریب بم کی اطلاع موصول ہوئی ہے، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے دیسی ساختہ بم کو ناکارہ بنادیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پولیس حکام کا کہنا تھا کہ پتنگ چوک سے بارودی مواد برآمد ہوئی ہے، مواد مقامی موٹر بارگین کے قریب نصب کیا گیا تھا۔
پولیس حکام نے بتایا کہ بم ڈسپوزل یونٹ (بی ڈی یو) کو طلب کر کے مواد ناکارہ بنا دیا گیا ہے، جبکہ علاقے کو گھیرا میں لے کر مختلف زاویوں سے تفتیش جاری ہے۔
واضح رہے کہ بی ڈی یو کے مطابق مواد دو کلو گرام سے زائد ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی عرب کا مدینہ منورہ کی جانب آنے والا بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
06/November/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
راولا کوٹ : ایکشن کمیٹی کے دھرنے کے خلاف سکیورٹی آپریشن، فائرنگ کا تبادلہ، ہلاکتوں اور متعدد زخمیوں کے دعوے
06/November/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان لوئر میں دہشتگردوں کے خلاف مقامی آبادی کی مزاحمت، مسلح افراد کی موٹرسائیکلیں نذر آتش
05/November/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کا کواڈ کاپٹر حملہ، شہری زخمی
05/November/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
بنوں : انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائی، دہشتگرد کمانڈر گرینیڈ ہلاک
05/November/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
خضدار : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، بی ایل اے کے 2 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی حالت میں فرار
05/November/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26439 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15672 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11977 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9340 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7591 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5587 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C