پشاور کسٹمز کی بڑی کارروائی، بھاری مقدار میں نیٹو اور امریکی اسلحہ برآمد
👁️ 39 بار دیکھا گیا
پشاور کسٹمز کی بڑی کارروائی، بھاری مقدار میں نیٹو اور امریکی اسلحہ برآمد
پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک) کسٹمز حکام نے صوبہ خیبرپختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور میں کارروائی کرتے ہوئے امریکی اور ایساف فورسز کے زیر استعمال اسلحہ قبضے میں لے لیا۔
تفصیلات کے مطابق پشاور میں کسٹمز حکام نے غیرملکی اسلحہ کی اسمگلنگ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے نیٹو کے زیر استعمال اسلحہ قبضے میں لے لیا۔
کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ امریکی اور ایساف فورسز کے زیر استعمال اسلحہ افغانستان سے پاکستان اسمگل کیا جارہا تھا۔
کسٹم حکام نے غیرملکی اسلحے کی اسمگلنگ سے متعلق بتایا کہ اسلحہ استعمال شدہ ہے اور ساید افغانستان میں سرینڈر شدہ افراد کا ہے۔
اس سے قبل بھی کسٹم حکام کی جانب سے غیرملکی اسلحے کی اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں عمل میں آتی رہی ہیں، ماضی میں کسٹم اہلکاروں نے پشاور سے کراچی اسمگل ہونے والی غیرملکی اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑی تھی۔
غیر ملکی اسلحے میں 350 سے زائد شاٹ گن، آٹو میٹک گن ،پستول اور 55 ہزار گولیوں کے راؤنڈ شامل تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 39 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: گرلز سکولوں کو دھمکیوں سے ہزاروں طالبات کی تعلیم متاثر ہونے کا خدشہ
11/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
کرم میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، افغان شہری سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
بلوچستان: تمپ میں ڈپٹی کمشنر کے حفاظتی دستے پر بی ایل اے کا حملہ ناکام، حملہ آور فرار
11/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
عراق: وادی الشای میں عراقی فضائی حملے، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
11/September/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5136 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C