پشاور کے علاقے بدھ بیر میں پولیس افسر کی ٹارگٹ کلنگ
👁️ 49 بار دیکھا گیا
پشاور کے علاقے بدھ بیر میں پولیس افسر کی ٹارگٹ کلنگ
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختو نخوا کے مرکزی شہر پشاور کے مضافاتی علاقے بڈھ بیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اسسٹنٹ سب انسپکٹر ہلاک ہوگیا ہے۔
#Pakistan: A policeman has been shot dead near a mosque in the Sheikh Muhammadi area of Peshawar district. https://t.co/Yan1Nhkb3C
— ???? (@cozyduke_apt29) April 8, 2024
پولیس حکام نے ڈیلی اردو کو بتایا کہ اے ایس آئی معروف شاہ کو اس وقت ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا جب وہ شیخ محمدی کے مقامی مسجد میں نمازِ کی ادائیگی کے بعد واپس جا رہے تھے۔
پولیس حکام کے مطابق نامعلوم حملہ آور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ پولیس نے نامعلوم حملہ آوروں کے خلاف مقدمہ درج کر کے ان کی تلاش شروع کر دی ہے۔
اس حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم یا گروپ نے قبول نہیں کی۔ البتہ پولیس نے اسے دہشت گردی کا واقعہ قرار دیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کلاچی : پولیو ڈیوٹی سے واپس آنے والے 2 اہلکار دہشتگردوں کے ہاتھوں اغواء
24/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
یمن : 24 گھنٹوں کے دوران 150 اہلکار اور حوثی جنگجو ہلاک، اہم شاہراہ کی جانب پیش قدمی کی کوشش ناکام
24/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
سیستان و بلوچستان : سراوان میں جھڑپ، آئی آر جی سی کے 2 کمانڈر اور 5 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
طائف اور ینبع کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام، سعودی دفاعی نظام نے 6 بیلسٹک میزائل مار گرائے
24/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
پشاور : سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ،ایک دہشتگرد اور پولیس اہلکار ہلاک، 2 اہلکار زخمی
24/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26323 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15571 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11857 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9173 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7454 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5255 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C