پشاور: سکھ تاجر کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار دہشت گردوں کی فائرنگ سے ہلاک
👁️ 45 بار دیکھا گیا
پشاور: سکھ تاجر کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار دہشت گردوں کی فائرنگ سے ہلاک
پشاور (بیورو رپورٹ) صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے سکھ تاجر کی سیکیورٹی پر مامور اہلکار ہلاک ہو گیا جبکہ فائرنگ سے سکھ شہری محفوظ رہا۔
#Pakistan: A policeman, who was deployed for the protection of a Sikh shopkeeper, was shot dead by unknown assailants in Peshawar, Khyber Pakhtunkhwa province. The Sikh shopkeeper managed to escape unhurt. https://t.co/AYaLqNH7s2
— ???? (@cozyduke_apt29) April 23, 2024
یہ افسوس ناک واقعہ پشاور میں پیش آیا جہاں تھانہ انقلاب میں تعینات ایکس سروس مین فرہاد خان نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا۔ فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہو گئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ فرہاد باغبان بازار میں سورچیت سنگھ کی دکان کی سیکیورٹی پر مامور تھا۔ نامعلوم موٹر سائیکل سوار دہشت گردوں کی فائرنگ سے سکھ شہری بال بال بچ گیا۔
پشاور : تھانہ انقلاب کی حدود باغبانان بازار میں گل جیت سنگھ کی سیکیورٹی پر مامور کانسٹیبل فرہاد خان نامعلوم شر پسندوں کی فائرنگ
سے شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہو گئے۔ pic.twitter.com/sQFY9lieP3— KP Police (@KP_Police1) April 23, 2024
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار، ایس پی صدر ڈویژن محمد زمان خان، ڈی ایس پی صدر ارباب نعیم حیدر دیگر پولیس کے ہمراہ فوری موقع پر پہنچ گئے، اہلکار کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد فرار ہونے والے حملہ آوروں کی تلاشی کے لئے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کلاچی : پولیو ڈیوٹی سے واپس آنے والے 2 اہلکار دہشتگردوں کے ہاتھوں اغواء
24/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
یمن : 24 گھنٹوں کے دوران 150 اہلکار اور حوثی جنگجو ہلاک، اہم شاہراہ کی جانب پیش قدمی کی کوشش ناکام
24/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
سیستان و بلوچستان : سراوان میں جھڑپ، آئی آر جی سی کے 2 کمانڈر اور 5 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
طائف اور ینبع کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام، سعودی دفاعی نظام نے 6 بیلسٹک میزائل مار گرائے
24/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
پشاور : سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ،ایک دہشتگرد اور پولیس اہلکار ہلاک، 2 اہلکار زخمی
24/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26324 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15572 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11858 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9174 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7455 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5256 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C