پنجاب: اوکاڑہ میں سی ٹی ڈی کارروائی، ٹی ٹی پی کا دہشت گرد گرفتار
👁️ 231 بار دیکھا گیا
پنجاب: اوکاڑہ میں سی ٹی ڈی کارروائی، ٹی ٹی پی کا دہشت گرد گرفتار
لاہور (ڈیلی اردو) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں فیصل آباد روڈ پر سی ٹی ڈی ساہیوال اور ایلیٹ فورس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار ملزم کے قبضے سے دیسی ساختہ دھماکہ خیز مواد، آئی ای ڈی (IED) ڈیوائس، الیکٹرک سرکٹ، تاریں، الیکٹرک ڈیٹونیٹر اور بیٹری برآمد کی گئی ہے۔
گرفتار دہشتگرد کی شناخت رحمت اللہ ولد کریم اللہ کے نام سے ہوئی ہے، جو یوسفزئی پٹھان ڈھیری بالا و مگھر، تحصیل کبل، ضلع سوات کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔
حکام کے مطابق ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے جبکہ ممکنہ سہولت کاروں کی تلاش کے لیے کارروائیاں تیز کر دی گئی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 561 بار دیکھا گیا
ہنگو میں دہشت گردوں کا یو بی ایل بینک پر حملہ، منیجر اور کیشیئر کو اغوا کرلیا
04/August/2026 👁️ 138 بار دیکھا گیا
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 755 بار دیکھا گیا
کراچی میں پولیس اہلکار کی ٹارگٹ کلنگ، اسلحہ بھی لے گئے
04/August/2026 👁️ 174 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں داعش کے ٹارگٹڈ حملے میں جے یو آئی کے رہنما مولانا ارشاد عاجز ہلاک
04/August/2026 👁️ 226 بار دیکھا گیا
سوات: کبل پولیس اسٹیشن کے باہر خودکش حملہ، 6 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد ہلاک، 30 زخمی
03/August/2026 👁️ 194 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9013 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4905 بار دیکھا گیاٹرمپ کا ایران پر ’انتہائی سخت‘ حملوں کا حکم، تہران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا انتباہ
01/August/2026 👁️ 4557 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3761 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3633 بار دیکھا گیاروس کا کییف پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے شدید حملہ، 9 افراد ہلاک، 30 زخمی
02/August/2026 👁️ 3625 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C