پنجاب: سی ٹی ڈی کی وہاڑی میں کارروائی، کالعدم تنظیم داعش کے 2 دہشت گرد گرفتار
👁️ 32 بار دیکھا گیا
پنجاب: سی ٹی ڈی کی وہاڑی میں کارروائی، کالعدم تنظیم داعش کے 2 دہشت گرد گرفتار
اسلام آباد (ش ح ط) کانٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کالعدم داعش سے تعلق رکھنے والے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔
ترجمان کے مطابق سی ٹی ڈی نے صوبہ پنجاب کے ضلع وہاڑی کے علاقے سبزی منڈی میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کی، دوران کارروائی آصف ندیم اور محمد نواز نامی 2 دہشت گرد گرفتار کر لیئے گئے۔
ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ دہشت گرد حساس تنصیبات اور عبادت گاہوں کو نشانہ بنانے کی تیاری کر رہے تھے، دہشت گردوں کے قبضہ سے دھماکہ خیز مواد، اسلحہ، گولہ بارود جن میں ایک دستی بم، ایک پستول 30 بور، رائفل اور کالعدم تنظیم کا لٹریچر برآمد ہوا ہے۔
دہشت گردوں کو نامعلوم مقام پر منتقل کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی دو کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک
18/September/2026 👁️ 7 بار دیکھا گیا
کوہاٹ: پولیس لائنز میں حملہ ، 21 اہلکار و شہری ہلاک،81زخمی ، 6 دہشتگرد ہلاک
18/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
امریکہ کی سعودی عرب کو 48 ایف-35 طیاروں کی ممکنہ فروخت کی منظوری
18/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
امریکی ریاست مشی گن میں ایف 16 جنگی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ زخمی
18/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
سیستان و بلوچستان میں مبینہ حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام، 3 افراد ہلاک، 9 گرفتار
18/September/2026 👁️ 111 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی میں دو شدت پسند گروپوں میں جھڑپ، لشکر اسلام کے 4 ارکان ہلاک
17/September/2026 👁️ 239 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26312 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15556 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11842 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9152 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7436 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5201 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C