چین نے 700 لاپتہ، اغواء شدہ بچوں کو بچا لیا، 86 ملزمان گرفتار
👁️ 51 بار دیکھا گیا
چین نے 700 لاپتہ، اغواء شدہ بچوں کو بچا لیا، 86 ملزمان گرفتار
بیجنگ (ڈیلی اردو/شِنہوا) چینی حکام نے 2021کے اوائل سے 700سے زائد لاپتہ اور اغواء شدہ بچوں کو بچاتے ہوئے 86 مشتبہ افراد کو گرفتار کیاہے۔
وزارت عوامی تحفظ نے سوموار کے روز ایک بیان میں کہاہے کہ کچھ بچے اپنے والدین سے 30 سال سے زائد عرصہ سے جدا تھے، انہیں مقامی عوامی تحفظ بیوروز کی مدد سے گھروں کو واپس بھیجا گیا۔
اغواء کیخلاف ملک گیر مہم میں ملک بھر کے عوامی تحفظ کے اداروں نے بروقت انداز میں ”انسداد اغواء کاری ڈی این اے نظام“ اور متاثرین کی معلومات جاری کرنے کیلئے ایک لائن پلیٹ فارم کی مدد سے بچوں کی اسمگلنگ کے کیسز حل کئے ہیں۔
وزارت نے تحقیقات کرنے اور مشتبہ افراد کو گرفتار کرنے کیلئے مزید کوششیں کرنے پر زور دیا اور عوام سے انسداد اغواء کی سرگرمیوں اور لاپتہ بچوں کو اپنے خاندانوں کے ساتھ ملانے میں مدد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عمان کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر ایران کا میزائل حملہ
07/July/2026 👁️ 130 بار دیکھا گیا
بھارت میں کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید پر فرد جرم عائد
07/July/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
لبنان میں گاڑی پر اسرائیلی ڈرون حملہ، چار افراد ہلاک
07/July/2026 👁️ 106 بار دیکھا گیا
افغان سرزمین سے دہشت گردی برداشت نہیں، 'غضبِ حق' جاری رہیگا، کور کمانڈرز کانفرنس
07/July/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
حماس نے 20 سال بعد غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کر دی، امریکی منصوبے پر عملدرآمد شروع
07/July/2026 👁️ 109 بار دیکھا گیا
ایران: علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں مجتبیٰ خامنہ ای شریک نہ ہوئے
06/July/2026 👁️ 763 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8901 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4724 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3518 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2520 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2271 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1963 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C