ڈیرہ اسماعیل خان: تحریک طالبان پاکستان کے ٹھکانے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
👁️ 29 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان: تحریک طالبان پاکستان کے ٹھکانے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
ڈی آئی خان (توقیر حسین زیدی) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی اور سیکورٹی فورسز نے مشترکہ طور پر کارروائی کرتے ہوئے بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا۔
نمائندہ ڈیلی اردو کے مطابق پیر کو اسلحہ اور گولہ بارود ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کے علاقہ جہان خانی میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان گنڈا پور گروپ کے ٹھکانے سے برآمد کیا گیا۔
اسلحے میں 2 عدد راکٹ لانچر معہ 7 عدد گولے، 2 عدد خودکش جیکٹس، 3 عدد خودکش جیکٹ میں استعمال ہونے والے پل سوئچ، 3 عدد نان الیکٹرک ڈیٹونیٹر، پرائما کارڈ 62 فٹ، 34 عدد الیکٹرک ڈیٹونیٹر، 1 عدد بنڈو لئیر راکٹ لانچر، 6 عدد بیٹری 9 وولٹ، 10 عدد بیٹری 12 وولٹ،1 عدد انٹینا اور دیگر مواد شامل ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مہمند میں پولیس گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، افسر سمیت 2 اہلکار ہلاک
03/July/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت پر فیصلہ کن اور فوری جواب دینگے، ایرانی فوج
02/July/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشت گردوں نے گرلز اسکول کو بم سے اڑا دیا
02/July/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
روس کا یوکرین پر بیلسٹک، کروز میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ، 20 افراد ہلاک
02/July/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
نوشہرہ: اکوڑہ خٹک میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، خودکش جیکٹ برآمد
02/July/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں دھماکا، 7 افراد ہلاک اور 16 زخمی
02/July/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8883 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4679 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3502 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2505 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2259 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1948 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C