ڈیرہ اسماعیل خان سے سرکاری سکول کے تین ملازمین اغوا
👁️ 218 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان سے سرکاری سکول کے تین ملازمین اغوا
ڈی آئی خان (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان سے سرکاری اسکول کے تین ملازمین کو اغوا کر لیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق 22 فروری کو تحصیل کلاچی کے علاقے مڈی میں واقع گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کے مردانہ سٹاف کو نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کر لیا۔ اغوا ہونے والوں میں عبدالجبار، محمد رمضان، اور محمد داؤد شامل ہیں۔
سرکاری ذرائع کے مطابق پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے اغوا شدہ افراد کی بازیابی کے لیے فوری طور پر آپریشن شروع کر دیا ہے۔
پولیس ترجمان کے مطابق، واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز کو متحرک کر دیا گیا ہے اور علاقے میں سیکیورٹی کے اضافی اقدامات کیے گئے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی عرب پر حملہ مراکش پر حملہ تصور ہوگا، شاہ محمد ششم
27/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں کرکٹ کھیل کر واپس آنے والے نوجوانوں پر فائرنگ، 3 ہلاک، 3 زخمی
27/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ بارودی مواد کا دھماکا، کمسن بچی زخمی
27/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
ایران سے رواں ہفتے مزید مذاکرات کی توقع، ٹرمپ کا فوجی کارروائی کا عندیہ
27/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، مطلوب دہشتگرد کمانڈر ہلاک
27/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
جنوبی افریقہ میں فائرنگ کے دو واقعات، 27 افراد ہلاک اور 26 زخمی
27/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26338 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15583 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11870 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9198 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7472 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5293 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C