ڈیرہ اسماعیل خان میں درابن تھانے پر دستی بم حملہ، دو پولیس اہلکار زخمی
👁️ 44 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں درابن تھانے پر دستی بم حملہ، دو پولیس اہلکار زخمی
ڈی آئی خان (بیورو رپورٹ) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے تھانہ درابن پر دستی بم حملہ کیا گیا جس میں دو اہلکار زخمی ہو گئے۔
#Pakistan: 2 policemen were wounded as a result of a grenade attack on Daraban police station in Dera Ismail Khan district.
A pro-TTP channel reported that TTP militants hurled a hand grenade on a police station this morning in Daraban. https://t.co/EOD6M8Olto
— ???? (@cozyduke_apt29) March 1, 2024
پولیس کے مطابق تھانہ درابن پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے دستی بم پھینکا۔
پولیس نے ڈیلی اردو کو بتایا ہے کہ پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہو گئے، حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔
زخمی پولیس اہلکاروں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں اسے طبی امداد فراہم کی گئی۔
ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی اہلکاروں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور دیگر نفری موقع پر پہنچ گئی۔ حملہ آوروں کی تلاش کے لیے سیکیورٹی فورسز کی کارروائی جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سیستان و بلوچستان : سراوان میں جھڑپ، آئی آر جی سی کے 2 کمانڈر اور 5 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
طائف اور ینبع کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام، سعودی دفاعی نظام نے 6 بیلسٹک میزائل مار گرائے
24/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
پشاور : سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ،ایک دہشتگرد اور پولیس اہلکار ہلاک، 2 اہلکار زخمی
24/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں خواتین پر مشتمل نئی عسکری یونٹ، بی ایل ایف کی پہلی کارروائی کا دعویٰ
24/September/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کا المخا کے قریب سعودی ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ
24/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26323 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15571 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11856 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9171 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7452 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5250 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C