ڈیرہ اسماعیل خان میں دو قبائلی عمائدین کی ٹارگٹ کلنگ
👁️ 42 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں دو قبائلی عمائدین کی ٹارگٹ کلنگ
واشنگٹن (ش ح ط) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹارگٹ کلنگ کے دو مختلف واقعات میں دو قبائلی عمائدین ہلاک ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں دو مختلف واقعات میں جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے دو قبائلی عمائدین کومسلح افراد نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا گیا ہے۔
پولیس حکام کے مطابق ہلاک ہونے والےعمائدین کی شناخت وزیر قبائل کے گرینڈ جرگے کے رکن خیر محمدکے نام سے ہوئی ہے جبکہ دوسرے کی شناخت ملک سنجن کے نام سے ہوئی ہے۔
ڈیلی اردو کو ذرائع نے بتایا کہ ملک خیر محمد توری خیل کا تعلق وزیر قبیلے کے ذیلی شاخ اتمانزئی سے ہے جبکہ ملک سنگین کا تعلق احمد زئی وزیر قبیلے سے ہے۔
ملک خیر محمد کو تھانہ گومل یونیورسٹی کی حدود جبکہ ملک سنگین خان توجئے خیل کو تھانہ صدر کی حدود میں نشانہ بنایاگیا۔
گزشتہ شب ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کے علاقے میں ٹارگٹ کلنگ کا ایک واقعہ پیش آیا جس میں ایک پولیس اہلکار خان بادشاہ ہلاک ہوا تھا۔
پولیس کی اب تک کی تفتیش کے مطابق تینوں واقعات میں مقتولین کوکلاشنکوف اور 30 بور پستول سے نشانہ بنائے گئے ، جبکہ واقعے کے بعد موٹر سائیکل سوار حملہ آور جائے وقوعہ سے فرار ہو گئے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
لکی مروت میں کرکٹ کھیل کر واپس آنے والے نوجوانوں پر فائرنگ، 3 ہلاک، 3 زخمی
27/September/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ بارودی مواد کا دھماکا، کمسن بچی زخمی
27/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
ایران سے رواں ہفتے مزید مذاکرات کی توقع، ٹرمپ کا فوجی کارروائی کا عندیہ
27/September/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، مطلوب دہشتگرد کمانڈر ہلاک
27/September/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
جنوبی افریقہ میں فائرنگ کے دو واقعات، 27 افراد ہلاک اور 26 زخمی
27/September/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 96 گھنٹوں میں 71 سے زائد دہشتگرد ہلاک: آئی ایس پی آر
27/September/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26338 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15583 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11870 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9198 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7472 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5291 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C