ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے سیکورٹی فورسز کا اہلکار ہلاک
👁️ 31 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے سیکورٹی فورسز کا اہلکار ہلاک
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے سیکیورٹی فورسز کا ایک اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں الحاج گیس اینڈ آئل پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی کی حفاظت پر مامور سیکیورٹی اہلکار کو نامعلوم مسلح افراد نے گولی مار کر ہلاک کردیا۔#DIKhan #Pakistan
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) January 14, 2024
پولیس حکام کے مطابق درازندہ میں الحاج گیس اینڈ آئل پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی کی حفاظت پر مامور سیکیورٹی فورسز کے اہلکارمحمد یوسف خٹک کو اس وقت گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا جب وہ پانی لے جارہا تھا۔
پولیس حکام نے ڈیلی اردو کو بتایا کہ بظاہر لگتا ہے کہ حملہ آور موٹر سائیکل پر سوار تھے اور واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
پولیس کا کہنا تھا کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پہنچ گئی اور آس پاس کے علاقوں میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن کا آغاز کر دیا گيا ہے۔
پاکستان میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ترجمان نے سیکورٹی فورسز کے اہلکار پر حملے کی ذمہ داری قبول کی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
حوثی باغیوں کا المخا کے قریب سعودی ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ
24/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
شمالی کوریا نے جدید 240 ملی میٹر راکٹ لانچر کا تجربہ کرلیا
24/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
افغانستان میں 10 مقامات پر پاکستانی ڈرون و فضائی حملے، قندھار میں بھی دھماکوں کی آواز
24/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
ایتھوپیا میں کشیدگی پھر بڑھ گئی، تیگرائی فورسز کا ایئرپورٹ پر قبضہ، سات مسلح گروپ متحد
24/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
بنوں میں پولیس کا خفیہ آپریشن، مبینہ طور پر 2 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی آپریشنز، 19 دہشتگرد ہلاک، نائب صوبیدار بھی ہلاک
23/September/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26323 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15571 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11856 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9171 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7452 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5249 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C