20/December/2023

ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کا بم ڈسپوزل انچارج پر حملہ

👁️ 28 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کا بم ڈسپوزل انچارج پر حملہ

ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کا بم ڈسپوزل انچارج پر حملہ

ڈی آئی خان (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تھانہ کھوئی بہارا کی حدود میں بم ڈسپوزل سکواڈ کے انچارج عنایت اللہ ٹائیگر کی گاڑی پر دہشت گردوں نے حملہ کرتے ہوئے ان پر فائرنگ کر دی۔

https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1737152242514604290?t=wbA0nwgIJc7MJINu5Csa8A&s=19

پولیس کے مطابق دہشتگردوں کی فائرنگ میں عنایت اللہ ٹائیگر محفوظ رہے جبکہ ان کی گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا۔

دہشتگردوں کی بم ڈسپوزل انچارج پر فائرنگ کے بعد پولیس نے پورے علاقے کو گھیر کر سرچ آپریشن شرع کر دیا ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C