ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، دو اہلکار شدید زخمی
👁️ 35 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، دو اہلکار شدید زخمی
ڈی آئی خان (بیورو رپورٹ) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں دو اہلکار زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں بھی ایک واقعہ پیش آیا جہاں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی ایک گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کا نشانہ بنایاـ جس میں دو ایف سی اہلکار زخمی ہوگئے۔
سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہدھماکہ الحج آئل اینڈ گیس کمپنی کے علاقے میں ہوا۔ سرکاری ذرائع نے مزید بتایا کہ دہشت گردوں نے ریسکیو کے لیے آنے والوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شہری زخمی بھی ہوا۔
اس حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے اب تک قبول نہیں کی ہے جبکہ مذکورہ علاقوں میں اس نوعیت کے حملے تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) قبول کرتی آرہی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اسرائیل نے ایران میں اسٹارلنک سسٹمز اسمگل کیے، سابق وزیراعظم کا انکشاف
23/June/2026 👁️ 211 بار دیکھا گیا
اسرائیل پر غزہ میں فلسطینی بچوں کیخلاف نسل کشی کا الزام، اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ
23/June/2026 👁️ 165 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز پر ٹول قبول نہیں، امریکہ کا ایران کو واضح انتباہ
23/June/2026 👁️ 132 بار دیکھا گیا
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا پاکستان دورہ، اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور خطے میں امن پر اتفاق
23/June/2026 👁️ 147 بار دیکھا گیا
طالبان نے افغانستان میں چھوٹی داڑھی پر امدادی کارکن گرفتار کر لیے
23/June/2026 👁️ 138 بار دیکھا گیا
امریکہ نے ایرانی تیل کی برآمدات پر عارضی پابندیاں نرم کر دیں، 60 روزہ لائسنس جاری
23/June/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8852 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4619 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3304 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2474 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2129 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1919 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C