ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کے کانوائے کے قریب دھماکا، 5 اہلکار زخمی
👁️ 64 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کے کانوائے کے قریب دھماکا، 5 اہلکار زخمی
اسلام آباد (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکے میں پانچ فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔
یہ واقعہ منگل کی صبح سات اور ساڑھے سات بجے کے درمیان پیش آیا۔
پولیس اہلکاروں نے بتایا ہے کہ سکیورٹی فورسز کا ایک قافلہ جنوبی وزیرستان جا رہا تھا کہ آبادی سے کوئی پانچ کلومیٹر دور ہتھالہ روڈ پر زور دار دھماکہ ہوا۔
اس دھماکے میں پانچ اہلکار زخمی ہوئے ہیں جنھیں فوجی ہسپتال سی ایم ایچ منتقل کر دیا گیا ہے۔
زخمیوں ہونے والوں میں لانس نائک احسان، سپاہی احمد علی، نائب صوبیدار فضل بیٹنی، لانس نائک عارف طوری اور لانس نائک سلمان یوسفزئی شامل ہیں۔
پولیس کے مطابق سکیورٹی فورسز نے علاقے کو فوری طور پر گھیرے میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔
مقامی لوگوں نے بتایا کہ اس واقعے کے بعد پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی تھی لیکن انھیں اس واقعے کے مقام تک رسائی نہیں دی گئی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
لبنان میں مداخلت نہ رکی تو ایران پر دوبارہ حملہ کرینگے، امریکی صدر ٹرمپ
21/June/2026 👁️ 0 بار دیکھا گیا
ایڈنبرا حملے: برطانوی وزیراعظم نے واقعات کو 'مسلمان دشمنی' قرار دے دیا
21/June/2026 👁️ 2 بار دیکھا گیا
لبنان سے انخلا نہیں ہوگا، اسرائیلی فوج سکیورٹی زونز میں موجود رہیگی، وزیر دفاع
21/June/2026 👁️ 3 بار دیکھا گیا
پاکستانی وزیراعظم امریکہ، ایران مذاکرات میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ
21/June/2026 👁️ 139 بار دیکھا گیا
لبنان میں جھڑپیں جاری، ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک
20/June/2026 👁️ 194 بار دیکھا گیا
بنوں میں مسافر گاڑیوں کے قریب دو دھماکے، 7 افراد ہلاک، 6 زخمی
20/June/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8845 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4593 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3296 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2466 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2114 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1915 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C