ڈیرہ اسماعیل خان میں چیک پوسٹ پر حملہ، سیکورٹی اہلکار ہلاک، پولیس کی فائرنگ سے 2 مزدور ہلاک
👁️ 86 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں چیک پوسٹ پر حملہ، سیکورٹی اہلکار ہلاک، پولیس کی فائرنگ سے 2 مزدور ہلاک
پشاور (بیورو رپورٹ) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔ جس کے نتیجے میں ایک سکیورٹی اہلکار سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے۔
ڈی ایس پی حافظ عدنان نے صحافیوں کو بتایا کہ گزشتہ رات دہشتگردوں نے ابا شہید چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس پر کوئیک رسپانس فورس نے بھرپور جوابی کارروائی کی۔
ڈی ایس پی کے مطابق جوابی کارروائی سے دہشت گرد فرار ہوگئے تاہم اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں کوئیک رسپانس فورس کا ایک اہلکار مدثر حیات خان ہلاک ہوگیا۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں گولیوں کی زد میں آکر کھیتوں میں کام کرنیوالے 2 مزدور بھی ہلاک ہوگئے جبکہ دیگر دو زخمی ہوگئے۔
مقامی افراد نے ڈیلی اردو کو بتایا کہ پولیس نے بے گناہ مزدوروں پر گولیاں چلائیں۔ جس سے دو مزدور موقع پر دم توڑ گئے اور دو شدید زخمی ہوگئے۔
مقامی افراد نے مزید بتایا کہ مزدور روانہ اپنے کھیتوں میں کام کرتے ہیں اور پولیس والے انہیں بخوبی واقف ہیں لیکن اس کے باوجود مزدوروں کو مارا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
حوثی باغیوں کا المخا کے قریب سعودی ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ
24/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
شمالی کوریا نے جدید 240 ملی میٹر راکٹ لانچر کا تجربہ کرلیا
24/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
افغانستان میں 10 مقامات پر پاکستانی ڈرون و فضائی حملے، قندھار میں بھی دھماکوں کی آواز
24/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
ایتھوپیا میں کشیدگی پھر بڑھ گئی، تیگرائی فورسز کا ایئرپورٹ پر قبضہ، سات مسلح گروپ متحد
24/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
بنوں میں پولیس کا خفیہ آپریشن، مبینہ طور پر 2 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی آپریشنز، 19 دہشتگرد ہلاک، نائب صوبیدار بھی ہلاک
23/September/2026 👁️ 105 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26323 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15571 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11856 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9171 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7452 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5249 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C