ڈیرہ اسماعیل خان میں ہلاک ہونے والے دہشت گرد کسٹم حکام پر حملوں میں ملوث تھے، سی ٹی ڈی
👁️ 33 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں ہلاک ہونے والے دہشت گرد کسٹم حکام پر حملوں میں ملوث تھے، سی ٹی ڈی
پشاور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے میں ہلاک ہونے والے 8 دہشت گردوں کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں انتہائی مطلوب دہشت گرد جہانزیب بھی شامل ہے، ہلاک دہشتگرد کسٹم حکام پر حالیہ حملوں میں ملوث تھے۔
سی ٹی ڈی کے حکام کا کہنا ہے کہ کسٹم پولیس پر دہشت گروں کی فائرنگ سے ایک بچی بھی جاں بحق ہوئی تھی، ہلاک دہشت گرد بھتا خوری، سیکیورٹی فورسز پر حملے اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے۔
سی ٹی ڈی نے بتایا کہ دہشت گرد تخریب کاری کی منصوبہ بندی کے لیے نقل و حرکت کر رہے تھے، دہشت گردوں کے فرار ہونے کے راستے بند کر دیے گئے۔
محکمۂ انسدادِ دہشت گردی کا کہنا ہے کہ مقامی آبادی میں دہشت گردوں کے سہولت کاروں کی موجودگی کا اندیشہ ہے، سہولت کارروں کے خلاف بھی سخت کارروائی کی جا رہی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کلاچی : پولیو ڈیوٹی سے واپس آنے والے 2 اہلکار دہشتگردوں کے ہاتھوں اغواء
24/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
یمن : 24 گھنٹوں کے دوران 150 اہلکار اور حوثی جنگجو ہلاک، اہم شاہراہ کی جانب پیش قدمی کی کوشش ناکام
24/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
سیستان و بلوچستان : سراوان میں جھڑپ، آئی آر جی سی کے 2 کمانڈر اور 5 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
طائف اور ینبع کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام، سعودی دفاعی نظام نے 6 بیلسٹک میزائل مار گرائے
24/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
پشاور : سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ،ایک دہشتگرد اور پولیس اہلکار ہلاک، 2 اہلکار زخمی
24/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26324 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15572 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11858 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9174 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7455 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5256 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C