کراچی ائیر پورٹ پر طیارے میں آگ لگ گئی
👁️ 125 بار دیکھا گیا
کراچی ائیر پورٹ پر طیارے میں آگ لگ گئی
کراچی (نمائندہ ڈیلی اردو) جناح انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر کھڑے ناکارہ طیارے میں پراسرار طور پر آگ لگ گئی ہے۔
سیکیورٹی حکام نے ائیرپورٹ پر ایمرجنسی نافذ کر دی اور ایمبولینس اور فائر بریگیڈ سمیت ریسکیو عملہ طلب کر لیا۔
ائیر پورٹ ذرائع کے مطابق کراچی ائرپورٹ رن وے سے متصل شاہین ائیر لائن کے پرانے اسکریپ طیاروں کے قریب کچرے میں آگ لگ گئی۔
ذرائع نے بتایا کہ آگ نے گراونڈ طیارے کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا تاہم سول ایوی ایشن کے فائر ٹینڈرز نے فوری طور پر آگ پر قابو پالیا ہے۔ آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ ایئرپورٹ پر کھڑے ناکارہ طیارے میں پراسرار طور پر آگ لگ گئی ہے۔
سول ایوی ایشن اور فائرٹینڈر نے بروقت اقدامات کر کے طیارے پر لگنے والی آگ کو بجھایا۔ ذرائع کے مطابق آگ پہلے جھاڑیوں میں لگی اور پھر اس نے ناکارہ جہاز کو لپیٹ میں لے لیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ترکیہ: استنبول میں سیکیورٹی اداروں کی کاروائی ،داعش سے مبینہ تعلق رکھنے والا شخص ہلاک
04/September/2026 👁️ 32 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں کارروائی، اسد دور کی معروف میڈیا شخصیت سنال الخضر گرفتار
04/September/2026 👁️ 31 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں اور حکومتی فورسز میں شدید لڑائی، 80 سے زائد ہلاکتیں، کئی اہم مقامات پر قبضے اور واپسی
04/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
کشمیر: بھارتی سیکورٹی فورسز کی کاروائی ، ایک دہشتگرد ہلاک
04/September/2026 👁️ 43 بار دیکھا گیا
بلوچستان : پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 3 حملہ آور ہلاک
04/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
قلات : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 12 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
04/September/2026 👁️ 42 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15523 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5064 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C