کراچی: ایف آئی اے کی مختلف مقامات پر کارروئیاں، چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
👁️ 33 بار دیکھا گیا
کراچی: ایف آئی اے کی مختلف مقامات پر کارروئیاں، چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
کراچی (ڈیلی اردو) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے سندھ میں کارروائی کرتے ہوئے چائلڈ پورنو گرافی سمیت مختلف جرائم میں ملوث 6 ملزمان گرفتار کرلیے۔
تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈائریکٹر سائبرکرائم سندھ زون عمران ریاض کا کہنا ہے کہ گذشتہ ایک ہفتے کے دوران کراچی، حیدرآباد اور سکھر میں ایف آئی اے سائبر کرائم ٹیم نے کارروائی کے بعد 6 ملزمان گرفتار کرلیے۔
عمران ریاض کے مطابق گرفتار ملزمان میں 3 کراچی سے گرفتار ہوئے جو چائلڈ پورنوگرافی، جنسی ہراسانی، اور مالی فراڈ جیسے جرائم میں ملوث ہیں، حیدرآباد میں کارروائی کے بعد ذاتی تصاویر وائرل، ہراساں اور بلیک میل کرنے میں ملوث 2 ملزمان گرفتار کرلیے گئے جب کہ سائبر کرائم سینٹر سکھر نے ملتان سے ایک ملزم کو گرفتار کیا جوکہ سوشل میڈیا پر شکایت کنندہ کی عریاں تصاویر پھیلارہا تھا۔
ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار ملزمان کا ڈیجیٹل سامان ضبط کر لیا گیا ہے اور فارنزک تجزیے کیلئے بھیجا جاچکا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان: گوادر میں کوسٹ گارڈز کے کیمپ پر خودکش حملہ، 5 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی
03/July/2026 👁️ 181 بار دیکھا گیا
سیٹلائٹ تصاویر: ایران کی جوہری و فوجی تنصیبات کو بڑے پیمانے پر نقصان کا انکشاف
03/July/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں کرفیو نافذ
03/July/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
ایران میں سابق سپریم لیڈر خامنہ ای کی سرکاری آخری رسومات کا آغاز
03/July/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
مہمند میں پولیس گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، افسر سمیت 2 اہلکار ہلاک
03/July/2026 👁️ 186 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت پر فیصلہ کن اور فوری جواب دینگے، ایرانی فوج
02/July/2026 👁️ 452 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8886 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4698 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3506 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2506 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2263 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1952 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C