کراچی سے کالعدم بلوچ ریپبلکن آرمی کا دہشت گرد گرفتار
👁️ 79 بار دیکھا گیا
کراچی سے کالعدم بلوچ ریپبلکن آرمی کا دہشت گرد گرفتار
کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی حکومت کراچی کے علاقے ملیر میں رینجرز اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم بلوچ تنظیم بلوچ ریپبلکن آرمی (بی آر اے) کے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا اور اس کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) اور رینجرز نے ملیر میں مشترکہ کارروائی کی جس کے نتیجے میں سیکیورٹی فورسز کے خلاف عسکری کارروائیوں میں ملوث بلوچ ریپبلکن آرمی کا دہشت گرد گرفتار کرلیا گیا۔
بلوچستان کے رہائشی انتہائی مطلوب ملزم زبیر احمد عرف زبیو سے اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا، ملزم نے 2016 میں بی آر اے کے کمانڈر زرین عرف کرنٹ کے گروپ میں شمولیت اختیار کی تھی۔
ملزم نے انکشاف کیا کہ اس نے 2016 میں ساتھیوں کےساتھ مند بھلو ایف سی چیک پوسٹ تمپ گریڈاسٹیشن پر حملہ کیا تھا۔ ایف سی کیمپ اور رود بن ایف سی چیک پوسٹ پر راکٹ لانچر اور بھاری ہتھیاروں سے حملے کا بھی اعتراف کیا۔
ملزم 2016 سے 2019 تک بلوچستان میں انتہائی سرگرم رہا جب کہ ملزم گرفتاری سے بچنے کے لیے 2020 میں بیرون ملک فرار ہوا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی عرب پر حملہ مراکش پر حملہ تصور ہوگا، شاہ محمد ششم
27/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں کرکٹ کھیل کر واپس آنے والے نوجوانوں پر فائرنگ، 3 ہلاک، 3 زخمی
27/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ بارودی مواد کا دھماکا، کمسن بچی زخمی
27/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
ایران سے رواں ہفتے مزید مذاکرات کی توقع، ٹرمپ کا فوجی کارروائی کا عندیہ
27/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، مطلوب دہشتگرد کمانڈر ہلاک
27/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
جنوبی افریقہ میں فائرنگ کے دو واقعات، 27 افراد ہلاک اور 26 زخمی
27/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26338 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15583 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11870 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9199 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7472 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5293 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C