کراچی: ملیر کینٹ سے خود کو آرمی کا میجر ظاہر کرنے والا ملزم عمیر گرفتار
👁️ 136 بار دیکھا گیا
کراچی: ملیر کینٹ سے خود کو آرمی کا میجر ظاہر کرنے والا ملزم عمیر گرفتار
کراچی (ڈیلی اردو) کراچی کے علاقے ملیرکینٹ کی پولیس نے خود کو آرمی کا میجر ظاہر کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
ایس ایس پی ملیرکے ترجمان کے مطابق ملزم عمیر کو پولیس نے سعدی ٹاؤن کے قریب پیٹرولنگ کے دوران گرفتار کیا۔اور جب ملزم کی تلاشی لی گئی تو اسکے قبضے سے آرمی کے یونیفارم میں متعدد تصاویر برآمد ہوئیں۔
اسکے علاوہ ملزم عمیر کے قبضے سے ایک لاکھ بیس ہزار روپے نقد ، دو موبائل فونز اور انٹرنیٹ ڈیوائس بھی برآمد ہوئی۔
ایس ایس پی ملیر کے ترجمان نے مزید بتایا کہ پولیس نے ملزم سے کپڑوں سے بھرا سفری بیگ اور آرمی کے یونیفارم میں بنائی گئی جعلی تصاویر بھی برآمد کی ہیں۔
ملزم کے خلاف مقدمے کا اندراج کرکے تفتیش کا آغاز کردیاگیاہے
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بولیویا میں فوجی اڈے کے اندر زور دار دھماکا، 10 افراد ہلاک، 62 زخمی
05/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
یمن: جنوبی تعز میں حکومتی فورسز کی پیش قدمی، حَیفان میں اہم پہاڑی اور دیہات کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ
05/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
ٹرمپ کی ایران کے حساس جوہری مقام کو نشانہ بنانے کی دھمکی، روس یوکرین جنگ پر بھی سفارتی کوششیں تیز
05/September/2026 👁️ 106 بار دیکھا گیا
شابان وادی میں ڈرون حملہ، ٹی ٹی پی پشین کا مبینہ گورنر 2 ساتھیوں سمیت ہلاک
05/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
بلوچستان : سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 36 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
05/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، تقرری 3 سال کے لیے ہوگی
04/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11806 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9100 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7389 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5066 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C