کراچی میں سندھ رینجرز کی کارروائی، کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا مطلوب دہشت گرد گرفتار
👁️ 32 بار دیکھا گیا
کراچی میں سندھ رینجرز کی کارروائی، کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا مطلوب دہشت گرد گرفتار
کراچی (ڈیلی اردو) سندھ رینجرز نے کراچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے انتہائی مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان رینجرز نے بتایا کہ گرفتار دہشت گرد عبدالغفار عرف امجد کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے کمانڈر محمد علی عرف مفتی خالد کا قریبی ساتھی ہے۔
مزید بتایا کہ گرفتار دہشت گرد 2011 میں عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر حملہ کرنے والوں کا ماسٹر مائنڈ تھا، جس میں 2 پولیس اہلکار ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوگئے تھے۔
ملزم عبدالغفار 2011 کے بعد خیبرپختونخوا میں روپوش تھا، وہ کراچی میں دوبارہ دہشت گردی کانیٹ ورک منظم کرنے آیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
حوثی باغیوں کا المخا کے قریب سعودی ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ
24/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
شمالی کوریا نے جدید 240 ملی میٹر راکٹ لانچر کا تجربہ کرلیا
24/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
افغانستان میں 10 مقامات پر پاکستانی ڈرون و فضائی حملے، قندھار میں بھی دھماکوں کی آواز
24/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
ایتھوپیا میں کشیدگی پھر بڑھ گئی، تیگرائی فورسز کا ایئرپورٹ پر قبضہ، سات مسلح گروپ متحد
24/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
بنوں میں پولیس کا خفیہ آپریشن، مبینہ طور پر 2 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی آپریشنز، 19 دہشتگرد ہلاک، نائب صوبیدار بھی ہلاک
23/September/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26323 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15571 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11856 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9171 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7452 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5249 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C