کراچی کے مختلف علاقوں میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 5 ٹارگٹ کلر گرفتار
👁️ 40 بار دیکھا گیا
کراچی کے مختلف علاقوں میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 5 ٹارگٹ کلر گرفتار
کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی کے مختلف علاقوں میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے ٹارگٹڈ کارروائیاں کرتے ہوئے ایم کیو ایم لندن کے 5 ٹارگٹ کلر گرفتار کو گرفتار کرلیا۔
انچارج انویسٹی گیشن مظہر مشوانی کے مطابق ملزمان میں محمد علی عرف علی عرف گھمبٹی، سلمان عرف دھوبی، اختر، عمیر اللہ عرف ڈان اور شہزاد بلیک شامل ہیں، انہوں نے خطرناک دہشت گرد اجمل پہاڑی اور کاشف ڈیوڈ کے ساتھ بھارت میں “را”سے تربیت لی ہے۔
مظہر مشوانی نے بتایا کہ ملزم محمد علی، اجمل پہاڑی کا قریبی ساتھی اور 1995 سے 2005 کے دوران دہشت گردی میں ملوث رہا ہے، وہ پہلے بھی لسانی فسادات اور دہشت گردی کی وارداتوں میں جیل جا چکا ہے، گرفتار دیگر چار ملزمان 2010 سے 2012 کے دوران قتل و غارت میں ملوث رہے اور چاروں کے خلاف قتل کے 5 مقدمات درج ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان: گوادر میں کوسٹ گارڈز کے کیمپ پر خودکش حملہ، 5 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی
03/July/2026 👁️ 105 بار دیکھا گیا
سیٹلائٹ تصاویر: ایران کی جوہری و فوجی تنصیبات کو بڑے پیمانے پر نقصان کا انکشاف
03/July/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں کرفیو نافذ
03/July/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
ایران میں سابق سپریم لیڈر خامنہ ای کی سرکاری آخری رسومات کا آغاز
03/July/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
مہمند میں پولیس گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، افسر سمیت 2 اہلکار ہلاک
03/July/2026 👁️ 135 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت پر فیصلہ کن اور فوری جواب دینگے، ایرانی فوج
02/July/2026 👁️ 275 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8884 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4690 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3503 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2506 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2260 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1950 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C