کرم: اوچت، بگن اور مندوری سے 20 شدت پسند گرفتار، 83 مشین گنز اور کلاشنکوفیں برآمد
👁️ 83 بار دیکھا گیا
کرم: اوچت، بگن اور مندوری سے 20 شدت پسند گرفتار، 83 مشین گنز اور کلاشنکوفیں برآمد
پشاور (ڈیلی اردو)صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں شدت پسندوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ سیکورٹی فورسز نے مزید 20 مطلوب شدت پسندوں اور مشتبہ ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔
آر پی او کوہاٹ عباس مجید مروت کے مطابق آپریشن میں مزید 20 مطلوب شدت پسند اور مشتبہ ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا، اب تک 57 مطلوب ملزمان سمیت 85 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔
آرپی او کوہاٹ کا کہنا ہے کہ ملزمان سے 83 مشین گنز، کلاشنکوفیں، 12 بندوقیں اور سیکڑوں گولیاں برآمد کی گئیں ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ ملزمان سے لوٹا گیا 4 ٹرک کاسامان بھی برآمد ہوا ہے جس میں ادویات و دیگر روز مرہ کی اشیاء شامل ہیں۔
آر پی او کے مطابق پولیس اور سکیورٹی فورسز کا آپریشن لوئر کرم کے علاقوں اوچت، بگن، مندوری اور دیگر محلقہ علاقوں میں کیا جا رہا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستانی وزیراعظم امریکہ، ایران مذاکرات میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ
21/June/2026 👁️ 135 بار دیکھا گیا
لبنان میں جھڑپیں جاری، ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک
20/June/2026 👁️ 191 بار دیکھا گیا
بنوں میں مسافر گاڑیوں کے قریب دو دھماکے، 7 افراد ہلاک، 6 زخمی
20/June/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 5 افراد ہلاک، 12 زخمی
20/June/2026 👁️ 109 بار دیکھا گیا
لکی مروت: دو مختلف مقامات سے تین افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
20/June/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان، امریکہ کی تردید
20/June/2026 👁️ 197 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8845 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4593 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3296 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2465 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2114 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1914 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C