کرم میں شدت پسندوں نے سیکیورٹی اہلکار کو اغوا کے بعد ہلاک کردیا
👁️ 70 بار دیکھا گیا
کرم میں شدت پسندوں نے سیکیورٹی اہلکار کو اغوا کے بعد ہلاک کردیا
صدہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کی تحصیل سینٹرل کرم کے علاقے مناتو میں کالعدم تنظیم کے شدت پسندوں نے سیکیورٹی فورسز کے اہلکار لانس نائیک محمد فاروق کو اغوا کے بعد ہلاک کردیا۔
ذرائع کے مطابق، لانس نائیک محمد فاروق چھٹی پر گھر عید منانے جارہے تھے جب شدت پسندوں نے انہیں راستے میں گاڑی سے اتار کر اغوا کر لیا اور نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ بعد ازاں، انہیں ہلاک کر دیا گیا۔
لانس نائیک محمد فاروق کی نماز جنازہ ہیڈکوارٹر صدہ میں ادا کی گئی، جس میں سیکیورٹی فورسز کے افسران، اہلخانہ اور مقامی افراد نے شرکت کی۔
سیکیورٹی حکام نے واقعے کی تحقیقات اور ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کا اعلان کیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی عرب پر حملہ مراکش پر حملہ تصور ہوگا، شاہ محمد ششم
27/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں کرکٹ کھیل کر واپس آنے والے نوجوانوں پر فائرنگ، 3 ہلاک، 3 زخمی
27/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ بارودی مواد کا دھماکا، کمسن بچی زخمی
27/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
ایران سے رواں ہفتے مزید مذاکرات کی توقع، ٹرمپ کا فوجی کارروائی کا عندیہ
27/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، مطلوب دہشتگرد کمانڈر ہلاک
27/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
جنوبی افریقہ میں فائرنگ کے دو واقعات، 27 افراد ہلاک اور 26 زخمی
27/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26338 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15583 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11870 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9199 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7473 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5293 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C