کرم میں عسکریت پسندوں کی افغانستان فرار کی کوشش ناکام، تین ہلاک
👁️ 356 بار دیکھا گیا
کرم میں عسکریت پسندوں کی افغانستان فرار کی کوشش ناکام، تین ہلاک
کرم (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں وادی تیراہ آپریشن کے اثرات کرم میں بھی دکھائی دے رہے ہیں۔ سکیورٹی فورسز نے افغانستان فرار ہونے کی کوشش کرنے والے عسکریت پسندوں کی نقل و حرکت روک دی ہے۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے قمر میلا پوسٹ کے قریب 30 سے زائد عسکریت پسندوں کی تشکیل کی نقل و حرکت کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران فورسز نے فائرنگ کر کے عسکریت پسندوں کو نشانہ بنایا، جس سے وہ افغانستان میں موجود پناہ گاہوں تک پہنچنے میں ناکام رہے۔
سرچ آپریشن کے دوران ہلاک عسکریت پسندوں میں سے تین لاشیں برآمد ہوئیں، جبکہ ایک لاش مکمل طور پر جھلس چکی تھی۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے اور مزید معلومات اکٹھا کی جا رہی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مدینہ میں بجلی کے مرکز پر ڈرون حملہ، سعودی اتحاد کا حوثیوں پر الزام
01/October/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
بھارت: جماعت المجاہدین بنگلہ دیش نیٹ ورک کے خلاف این آئی اے کا کریک ڈاؤن، 4 افراد گرفتار
01/October/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
ایران کو تباہ کرنے سے دنیا میں امن قائم ہوگا، ٹرمپ ،جنگ بندی نہ ہوئی تو کارروائی بڑھانے کا عندیہ
01/October/2026 👁️ 147 بار دیکھا گیا
احمد آباد سیریل بلاسٹ کیس: سپریم کورٹ نے ابوبکر بریلوی کی پھانسی روک دی، نوٹس جاری
01/October/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
ایتھوپیا کے دارالحکومت میں فوجی ہیڈکوارٹر میں دھماکا، نوعیت معلوم نہ ہوسکی
01/October/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
اپر کرم میں ٹریکٹر بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا، ڈرائیور محفوظ رہا
01/October/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26355 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15595 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11881 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9217 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7487 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5337 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C