کشمیر: فوج کی گاڑی کو باغ میں حادثہ، 9 پاکستانی فوجی ہلاک، 5 زخمی
👁️ 103 بار دیکھا گیا
کشمیر: فوج کی گاڑی کو باغ میں حادثہ، 9 پاکستانی فوجی ہلاک، 5 زخمی
باغ (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے ضلع باغ میں پاکستانی فوجیوں کو لے جانے والی گاڑی شجاع آباد کے قریب گہری کھائی میں گرنے سے 9 فوجی اہلکار ہلاک گئے اور 5 زخمی ہوگئے۔ لاشیں اور زخمیوں کو سی ایم ایچ راولاکوٹ منتقل کردیا گیا ہے۔
نمائندہ ڈیلی اردو کے مطابق ھاڑی گہل کے نواحی علاقہ شجاع آباد میں سحری کے وقت فوجی گاڑی کے حادثے میں 9 فوجیوں کی ہلاکت اور 5 کے شدید زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ گاڑی منگلہ سے منگ بجری باغ جاری تھی۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1561265255157706752?t=qaMRPxGNQhwgxxxGO8oJUQ&s=19
مقامی زرائع نے بتایا ہے کہ حادثہ سحری کے وقت 3 اور 4 بجے کے قریب پیش آیا۔ رات کے اندھیرے کی وجہ سے مقامی لوگوں کو امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
کشمیر پولیس ذرائع کے مطابق حادثہ کے نتیجے میں گاڑی میں سوار آرمی پرسن ہلاک اور زخمی ہوئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
یمن : تعز، لحج اور مارب کے محاذوں پر شدید لڑائی، بڑی تعداد میں ہلاکتیں اور نقصانات کی اطلاعات
19/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
ایران نے مذاکرات کے لیے شرائط امریکہ تک پہنچا دیں، ٹرمپ کے جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی
19/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
باب المندب کے قریب حوثیوں کی عسکری سرگرمیاں، ایرانی ماہرین کی آمد اور ریڈار تنصیب کا دعویٰ
19/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
ایران میں اسرائیلی جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو پھانسی دے دی گئی
19/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
شام: درعا میں داعش سے وابستہ اہم کمانڈر گرفتار، 3 سیکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کا الزام
19/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
ریاض ایئرپورٹ کے قریب دھواں اور آگ کے شعلے، پروازوں کا شیڈول متاثر
19/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15562 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11846 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9157 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7442 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5212 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C