کوہاٹ: بڑی تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، گاڑی 1500 کلو دھماکا خیز مواد برآمد
👁️ 196 بار دیکھا گیا
کوہاٹ: بڑی تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، گاڑی 1500 کلو دھماکا خیز مواد برآمد
کوہاٹ (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں دہشت گردوں کے منصوبے کو ناکام بنا کر شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا۔
ڈی پی او کوہاٹ شہباز الٰہی کے مطابق بارودی مواد سے بھری گاڑی کے ذریعے تباہی کا منصوبہ بنایا گیا تھا، جس میں 20 ڈرمز میں کل 1500 کلوگرام (75 کلوگرام فی ڈرم) بارودی مواد موجود تھا۔
چکرکوٹ کے علاقے میں مشتبہ گاڑی کو روکنے کی کوشش کی گئی، جس پر ڈرائیور فرار ہونے کی کوشش میں گاڑی درخت سے ٹکرا گئی۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے بارودی مواد کو ناکارہ بنا دیا۔
ڈی پی او نے بتایا کہ واقعے میں کسی جانی نقصان سے بچا گیا اور شہر میں بڑے حادثے سے بچاؤ ممکن ہوا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پی ٹی آئی ادوار میں دارالعلوم حقانیہ کے لیے 65 کروڑ 51 لاکھ سے زائد کے فنڈز، 100 سے زائد دہشتگردوں کی رہائی
02/October/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں نامعلوم سمت سے آنے والے گولے کا ٹینکر پر حملہ، آگ بھڑک اٹھی
02/October/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
مدینہ میں بجلی کے مرکز پر ڈرون حملہ، سعودی اتحاد کا حوثیوں پر الزام
01/October/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
بھارت: جماعت المجاہدین بنگلہ دیش نیٹ ورک کے خلاف این آئی اے کا کریک ڈاؤن، 4 افراد گرفتار
01/October/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
ایران کو تباہ کرنے سے دنیا میں امن قائم ہوگا، ٹرمپ ،جنگ بندی نہ ہوئی تو کارروائی بڑھانے کا عندیہ
01/October/2026 👁️ 188 بار دیکھا گیا
احمد آباد سیریل بلاسٹ کیس: سپریم کورٹ نے ابوبکر بریلوی کی پھانسی روک دی، نوٹس جاری
01/October/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26355 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15595 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11883 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9217 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7487 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5338 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C