کوہاٹ: مسلم آباد چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، جوابی کارروائی سے حملہ آور فرار
👁️ 92 بار دیکھا گیا
کوہاٹ: مسلم آباد چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، جوابی کارروائی سے حملہ آور فرار
کوہاٹ (نمائندہ ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ کے علاقے مسلم آباد چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق، دہشت گردوں نے مسلم آباد چیک پوسٹ پر فائرنگ کی، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
پولیس نے فوری طور پر جوابی فائرنگ کی جس کے باعث دہشت گردوں نے میدان چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ فوراً بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کے اطراف میں سرچ آپریشن شروع کر دیا۔
آر پی او عباس مجید مروت اور ڈی پی او کوہاٹ ڈاکٹر زاہد اللہ بھی موقع پر پہنچ گئے اور آپریشن کی نگرانی کی۔ پولیس حکام نے دہشت گردوں کے خلاف مزید کارروائی کرنے کا اعلان کیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی عرب پر حملہ مراکش پر حملہ تصور ہوگا، شاہ محمد ششم
27/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں کرکٹ کھیل کر واپس آنے والے نوجوانوں پر فائرنگ، 3 ہلاک، 3 زخمی
27/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ بارودی مواد کا دھماکا، کمسن بچی زخمی
27/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
ایران سے رواں ہفتے مزید مذاکرات کی توقع، ٹرمپ کا فوجی کارروائی کا عندیہ
27/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، مطلوب دہشتگرد کمانڈر ہلاک
27/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
جنوبی افریقہ میں فائرنگ کے دو واقعات، 27 افراد ہلاک اور 26 زخمی
27/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26338 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15583 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11870 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9199 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7473 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5293 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C