یوکرین: سیٹلائٹ تصاویر میں ماریوپول میں اجتماعی قبر کا انکشاف
👁️ 59 بار دیکھا گیا
یوکرین: سیٹلائٹ تصاویر میں ماریوپول میں اجتماعی قبر کا انکشاف
کیف (ڈیلی اردو) یوکرین کے جنگ سے تباہ حال شہر ماریوپول کی لی گئی سیٹلائٹ تصاویر میں اجتماعی قبر کا انکشاف ہوا ہے۔
یہ انکشاف برطانوی میڈیا کی جانب سے کیا گیا ہے۔
روسی حملے میں نصف ماریوپول کو شدید نقصان
برطانوی میڈیا کے مطابق یوکرین کے شہر ماریوپول میں روسی حملوں میں تقریباً نصف شہر کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
برطانوی میڈیا نے بتایا ہے کہ روسی حملوں میں 90 فیصد تباہ ہونے والی عمارتیں رہائشی تھیں۔
’’پچھلی صدیوں میں یہ سب سے بڑی انسانی تباہی ہے‘‘
دوسری جانب یوکرینی وزیرِ اعظم ڈینس شمیہل کا کہنا ہے کہ یوکرینی شہر ماریوپول میں یوکرینی فوجی روسی فوج سے لڑ رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ماریوپول کی صورتِ حال خوفناک ہے، پچھلی صدیوں میں یہ سب سے بڑی انسانی تباہی ہے۔
یوکرینی وزیرِ اعظم کا مزید کہنا ہے کہ تمام ممالک کےسفیروں کو کیف واپس آنے کی دعوت دیتے ہیں۔
روسی حملہ، لوہانسگ میں 8 افراد ہلاک
لوہانسک کے گورنر نے بتایا ہے کہ لوہانسک ریجن میں گزشتہ روز روسی حملوں میں 8 افراد ہلاک ہوئے۔
امریکا، برطانیہ دوبارہ سفارتخانہ کھولنے کیلئے تیار
واضح رہے کہ امریکا بھی جلد ہی یوکرینی دارالحکومت میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولے گا۔
برطانیہ نے یوکرینی دارالحکومت کیف میں اپنا سفارتخانہ اگلے ہفتے سے دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا ہے۔
مختلف یورپی ممالک بھی یوکرینی دارالحکومت کیف میں سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا اعلان کر چکے ہیں
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق: وادی الشای میں عراقی فضائی حملے، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
11/September/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 146 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15531 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7409 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5134 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C