یوکرین پر روسی حملہ: ہلاکتوں کی تعداد 65 تک پہنچ گئی، 14 بچے بھی شامل
👁️ 98 بار دیکھا گیا
یوکرین پر روسی حملہ: ہلاکتوں کی تعداد 65 تک پہنچ گئی، 14 بچے بھی شامل
کییف (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) یوکرین کی پروسیکیوشن سروس کے مطابق یوکرین کے شہر سمی میں روسی میزائیل حملے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 65 ہو گئی ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں 14 بچے بھی شامل ہیں۔
تفصیلی بیان میں بتایا گیا ہے کہ یہ حملہ مقامی وقت کے مطابق دوپہر دو بجے ہوا اور اس میں گنجان آباد علاقے کو نشانہ بنایا گیا۔
اس حملے کے حوالے سے تحقیقات کا آغاز ہو گیا ہے۔
یوکرین کی افواج کی جانب سے ٹیلی گرام سروس پر کہا گیا ہے کہ گذشتہ چند ہفتوں میں 140 بار جھڑپیں ہوئیں جن میں یوکرین کی تنصبات اور آبادیوں میں 74 حملے کیے گئے۔
ملک کے شمال میں سمی اور خارکیو ریجن میں اور مشرق کی جانب دونتسک اور زیپوریزہزیا ریجن میں حملے ہوئے۔
یوکرین کا دعویٰ ہے کہ گذشتہ دنوں لڑائی کے دوران 1289 روسی مارے گئے۔
دوسری جانب روس کا کہنا ہے کہ اس کی افواج نے یوکرین کے 28 ڈرون حملے ناکام بنائے ہیں جبکہ یوکرین کا دعویٰ ہے کہ اس نے روس کے چار فوجی ہیلی کاپٹروں کو بیلگوروڈ ریجن میں تباہ کیا ہے، جہاں یہ ہیلی کاپٹر خفیہ مقام پر پارک کیے گئے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی عرب پر حملہ مراکش پر حملہ تصور ہوگا، شاہ محمد ششم
27/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں کرکٹ کھیل کر واپس آنے والے نوجوانوں پر فائرنگ، 3 ہلاک، 3 زخمی
27/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ بارودی مواد کا دھماکا، کمسن بچی زخمی
27/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
ایران سے رواں ہفتے مزید مذاکرات کی توقع، ٹرمپ کا فوجی کارروائی کا عندیہ
27/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، مطلوب دہشتگرد کمانڈر ہلاک
27/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
جنوبی افریقہ میں فائرنگ کے دو واقعات، 27 افراد ہلاک اور 26 زخمی
27/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26338 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15583 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11870 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9199 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7473 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5293 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C