امریکا نے ایران سے متعلق افراد اور عسکری اداروں پر سخت پابندیاں عائد کر دیں
👁️ 391 بار دیکھا گیا
امریکا نے ایران سے متعلق افراد اور عسکری اداروں پر سخت پابندیاں عائد کر دیں
واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز) ا مریکا نے ایران سے متعلق نئی پابندیاں عائد کر دیں، جس کا ہدف وہ افراد اور ادارے ہیں جو واشنگٹن کے مطابق تہران کی فوجی سرگرمیوں کی مالی معاونت کر رہے ہیں، ان میں ہانگ کانگ اور متحدہ عرب امارات میں موجود ادارے بھی شامل ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق امریکی وزارت خزانہ نے بتایا کہ یہ افراد اور ادارے ایران کے تیل کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم کی منتقلی میں مدد فراہم کرتے ہیں، جو ایرانی فوج، پاسداران انقلاب اور وزارت دفاع و مسلح افواج کی لاجسٹکس کے فائدے میں جاتی ہے۔
وزارت خزانہ نے ایک بیان میں کہا کہ ایرانی ’شیڈو بینکنگ‘ نیٹ ورکس، جو ان کے قابل اعتماد غیر قانونی مالی سہولت کاروں کے ذریعے چلائے جاتے ہیں، بین الاقوامی مالیاتی نظام کا غلط استعمال کرتے ہیں اور غیر قانونی کمپنیوں اور کرپٹو کرنسی کے ذریعے پابندیوں سے بچنے کے لیے پیسہ منی لانڈرنگ کرتے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
تعز، الحدیدہ اور مأرب میں حوثی باغیوں کی کارروائیاں، 150 شہری ہلاک، 200 سے زائد زخمی اور 85 ہزار بے گھر ہونے کا دعویٰ
14/September/2026 👁️ 23 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کا مأرب میں بے گھر افراد کے اجتماع کے قریب بیلسٹک میزائل حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا
14/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے انڈونیشین بحریہ کے سربراہ اور لبنانی وزیر داخلہ کی ملاقات، دفاعی و سیکیورٹی امور پر گفتگو
14/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
محمد بن سلمان کی امریکی سینٹکام کمانڈر سے ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
14/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
ایران: سراوان میں فورسز کی کاروائی ، بی ایل اے کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد اور 3 ایرانی اہلکار ہلاک
14/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کا سعودی عرب میں فوجی تنصیبات پر میزائل اور ڈرون حملوں کا دعویٰ
14/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26290 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15539 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11825 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9130 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7415 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5158 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C